read.cash Log in
@Parnia

@Parnia in September 2021

@Parnia

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرغیاں اور بوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ جب ہم کسی زمانے میں چھوٹے ہوتے تھے نا تو ہماری تائی ماں کے پاس بہت ساری مرغیاں ہوتی تھی (شاید مرغے بھی ہوں جینڈر کی پہچان نہیں تھی تب🤣🤣)اور ان بیچاری مرغیوں کو زرا بھی آزادی نہیں ہوتی تھی کہیں آنےجانے کی۔۔۔۔ذرا بھی ادھر ادھر نکلیں اور ہمیں آرڈر ہوتا تھا کہ فورا جاوء اور ان سب کو واپس لے کر آوء۔۔۔۔۔اور ہم جناب ہاتھ میں ڈنڈا پکڑے خراماں خراماں چلتے ہوئے جاتے تھا اور ان مرغیوں کو گھیر گھار کہ گھر واپس لاتے اور لا کر کھڈے تھلے تاڑ دیا کرتے…

@Parnia

ارے ماشاللہ دن بدن چینل میں ترقی ہو رہی ہے اور ممبران کی تعداد میں اضا فہ دعا ہے کہ اس نئے مہینے میں زیادہ سے زیادہ لوگ گروپ جوائن کریں تا کہ سب کا بھلا ہو اور سب کی خیر😄۔ ویسے ایک بات اور سوچ رہی تھی میں کہ کہیں دوسرے چند چینلز کی طرح ہمارا چینل بھی ہزاروں کی تعداد میں فالورز ہونے کے بعد کہیں سپیم نا ہو جائے جیسے وہ ہوا تھا"Own content"🤔۔ تو پھونکے شونکے مارتے رہا کریں کچھ پڑھ کہ چینل کو تاکہ ہم بلاووءں سے محفوظ رہیں،۔ 🤧۔

@Parnia

سمجھ رہے ہو نا ؟؟ ارے سمجھ رہے ہو نا؟؟؟ ہاں ہاں ٹھیک ہی سمجھ رہے ہو مٹر نہیں پسند مجھے چاہے آلو میں ہوں یا قیمے میں میکرونی میں ہوں یا چاولوں میں ، میری پلیٹ میں آنے والے مٹروں کا مقدر سائیڈ پہ لگنا ہی ہوتا ہے🤧🤧۔ ویسے تو میری امی کھا پی جاتی ہیں لیکن آج وہ گھر پہ نہیں تھی تو مجھے تصویر بنانے کا موقع مل گیا🤣۔ ۔۔۔۔۔ مٹروں سے یاد آیا ہمارے ہمسائے بڑے ہی اچھے ہیں آج پلیٹ بھر کر چاولوں کی بھیجی تھی 😶 اللہ ان کو اور بھیجنے کی توفیق دے آمین🤧۔ تو جو چاول دینے آئے تھے ان کو میں نے…

@Parnia

انتہائی مشکل کام ہے چند گھنٹے موبائل کے بغیر نکالنا ۔۔ایسا لگتا ہے جیسے جسم کا کوئی حصہ الگ ہو گیا اور اور اور سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو🤧🤧 عجیب وحشت سی ہوتی رہتی ہے۔ خیر کوئی نہیں! مل گیا ہے واپس تو سوچا دعا سلام کر لوں سب کے ساتھ۔ کیا ہی سست دوست ہیں میرے کب سے انتظار کر رہی ہوں کہ کوئی پوسٹ شوسٹ کرے پر نا !!! پتا نہیں کدھر سوئے پڑے ہیں ۔ ارے بھئی جاگ جاوء!!!۔ @SiMan , @STchemist مہربانی فرما کر تشریف لے ائے اور اپنے الفاظ اور حاضری سے ہمارے چینل کو جلا بخشیئے۔…

@Parnia

چڑیا اڑی، کوا اڑا ، گائے اڑی ، بھینس اڑی ۔۔۔۔۔سے میں۔۔۔۔نیند اڑی ، سکون اڑا،چین اڑا، اور خود بھی تقریبااڑچکی ہوں۔ ویسے مجھے نہیں لگتا تھا کہ کبھی میری بھی نیند اڑے گی کیونکہ مجھے اپنی نیند ہر چیز سے زیادہ پیاری ہے پر نہیں۔۔۔۔کبھی کچھ چیزیں غیر متوقع بھی تو ہوتی ہیں نا🤧🤧۔ پتا نہیں لوگ وزن کم کرے کےلئے اتنے لمبے چوڑے ڈائٹ پلان کیوں فالو کرتے ہیں ۔۔۔ایک چھوٹا سا روگ لگا لو رات ورات وزن کم نا ہوا یا منہ چوسنی جتنا نا نکلا تو مجھے بتانا۔ آزمایا ہوا نخسہ ہے۔ کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے…

@Parnia

آجکل کی محبتوں میں " بریک اپ" کے ساتھ ایک بیک اپ" کا آ پشن بھی ہوتا ہے۔🤧🤧۔" تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی " والا حساب ہے۔" قسم سے یار!!! ایک کہ ساتھ کلیئرلی بریک اپ ہوا نہیں ہوتا اور اگلا آپشن ریڈی سٹیڈی گو😶۔ (ہو سکتا ہے ہر کوئی ایسا نا ہو پر جس جس سے میرا واسطہ پڑا ہے ایسے ہی ہیں سب🤣)۔ دل کہتا ہے کہاں گئیں وہ "وفاداریاں"اور کہاں گئیں وہ"سچیاں محبتاں"؟؟؟ شاید رضائے الہی سے اب نہیں رہیں۔ سارے ایک ایک سے نکاح پڑھوا لو نا لڑتے کیوں رہتے ہو؟؟ سب بھی راضی اور اللہ بھی راضی! نا…

@Parnia

Happy wala Sunday🕺💃 جتنی مرضی کوشش کر لو کہ اتوار کو زیادہ سونا ہے پر نہیں سویا جاتا جس نیند کا نشہ سارا ہفتہ چڑھا رہتا ہے نا وہ جب سونے کا ٹائم ہوتا ہے تو پتا نہیں کدھر چلی جاتی ہے😐بس11 گھنٹے بڑی مشکل سے سوئی بارھویں گھنٹے میں آنکھ کھل گئی اور پھر نیند ہی نہیں آئ☠۔ نوائز کیش والے جن دوستوں احبابوں سے رابطہ کم رہا ہے ان سے ذرا معذرت ۔۔ ذرا ذاتی وجوہات کی بنا پر کچھ بھی اچھا نہیں لگا رہا تھا۔۔۔۔۔اور آج میں ہو ویلی ۔۔سارا دن ادھر ہی پڑی رہنا کرو جتنی مرضی پوسٹس سب میں رپلائی…

@Parnia

Your words keep ringing in my ears ....... They are like a curse for me which doesn't let me sleep, doesn't let me eat, doesn't let me smile... Oh God please how mercy!!!I can't find peace anywhere.. I know I am unreasonable but I don't deserve to be torchered like this....do I??? Kesa laga mera mzaaq??🤣🤣 I was just trying to test myself if I can write something serious in English or not😁 can I or not? BTW finally after 1,2, 3,4,5,6,7 and 8....after a total of 8 days finally…

@Parnia

ساری رات میری خواب میں فیس کا واوءچر گھومتا رہا ۔۔۔کہ فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ گزر گئی اور میں نے واوءچر ہی ڈاونلوڈ نہیں کیا اور اب نا تو واوچر نکل رہا ہے اور نا ہی فیس جمع ہو رہی ہے🙁 اور جب صبح میری آنکھ کھلی تو سب سے پہلا کام میں نے یہی کیا کہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جا کر چیک کیا کہ ابھی واوءچر ایشو ہوئے یا نہیں ۔۔۔۔۔پر ابھی نہیں ہوئے تھے۔۔۔ اور دیکھو چند گھنٹے بعد ہی سی آر صاحب کا میسج آ گیا کہ جاوء کڑیو بالو واوءچر نکلواوء، فیس جمع کرواوء تے گھر والیا دی جیب ہلکی…

@Parnia

Another Nightmare!!! "THE FINAL YEAR PROJECT"😩😩. کیا یار آتا جاتا ہے کچھ نہیں ۔ پہلا ایک سال تھیوری کو رٹا مارتے رہے اور جب پریکٹیکل کرنے کا ٹائم آیا تو یہ "کرونا" نامی مخلوق نازل ہو گئی۔۔۔ اور پھر اس کے بعد باری آئی آن لائن کلاسز کی😑 آخر ہوتا ہی کیا ہے ان کلاسز میں ؟؟؟؟ ویسے ہی ہڈ حرام سے ہمارے ٹیچر ہیں(سوری ٹیچرز غصے میں ادھر ادھر نکل آئی) جو کام نہیں کرواتے اور ان سے بھی زیادہ ہڈ حرام ہم ہیں جو یہ کہنے کی زحمت ہی نہیں کرت کے سر ہمیں کام کروا دیں🤧🤧۔ آتا کچھ ہے نہیں اور…

@Parnia

کبھی بازار میں چلتے چلتے شوارما کھایا ہے؟؟؟😉 میں نے کھایا آج اور بڑا مزا آیا 🤣۔ گئے تو ہوسپٹل تھے پر واپسی پر شوارمے دیکھ کر ایسا جی للچایا کہ بس پھر جو ابھی ڈاکٹر نے کمرے میں ہدایتیں سنائی تھیں وہ پاس پڑے ڈسٹ بن میں پھینکی اور شوارما لے لیا۔کہاں کا پرہیز کہاں کا علاج پہلے جی تو خوش کر لیں۔ پہلے تو سوچا گھر لے کر چلتے ہیں پھر یاد آیا کہ گھر پر جو بھکڑ بہن بھائی بیٹھیں ہیں انہوں نے کھانے ہی دینا اور ان کےلئے الگ سے خریدوں۔۔۔۔۔۔سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!! اتنی سخی نہیں ہوں میں😄😄…

@Parnia

Our university's server is so efficient that it's down 24/7 except a few seconds in every hour so we are unable to pay our fee in the out campus banks😑😑 while in uni we have to wait in the queue for hours till that fortunate few seconds occur. Yesterday we tried to pay the fee in a ABL branch outside the campus but the bank office said "THE SERVER IS DOWN" , today once again I just tried my luck and went to the bank in early morning (at 8:50, even before there work hour…

@Parnia

رات سونے سے پہلے میں نے سر کے نیچے تکیے کی بجائی اپنی ویب پروگرامنگ کی کتاب رکھی تھی کہ جاگتے ہوئے تو پڑھنا نہیں کیا پتا سوتے ہوئے ہی دماغ میں کچھ گھس جائے۔۔۔۔۔۔پر نا!!! تجربہ فیل ہو گیا سونے سے پہلے دماغ جتنا خالی تھا اٹھنے کے بعد بھی اتنا ہی خالی ہے😩🤣۔ خیر وقت ہے اب سستی کو مار بھگانے اور چستی کو گلے لگانے کا۔۔۔۔۔کچھ کر دکھانے کا میرا مطلب ہے کہ پڑھنے کا۔۔۔اب ذرا میں سوشل میڈیا پہ کم ادھر ادھر نکلا کروں گی اور زیادہ اپنی پڑھائی پہ دھیان دینے کی کوشش کروں گی (اگر کر سکی…

@Parnia

کیا یار!!! سب کے گھروں میں بارش ہو رہی ہیں ہو ہمارے ہاں ذرا سی کنیاں پڑ پڑ کے، چکڑ شکڑ کر کے، گند مند ڈال کہ، بارش یہ جا وہ جا😩😩۔ ویسے تو کافی دن ہو گئے مجھے ذرا مریضوں والی خوراک پر انسانوں کی طرح صبر شکر کر تے ہوئی پر آج ذرا مجھ سے رہا نہیں گیا تو بس پھر کیا۔۔۔۔۔ ماں جی کی گھر پر غیر موجودگی کا فائدہ اٹھایا اور گھیر لیا لڈو کھٹے والے کو خوب ڈٹ کے چسکا وسکا لگایا اور اب!۔۔۔۔۔ہائی ماں بڑی درد ہو رہی ہے پیٹ میں😢 اور غضب یہ کہ اب کسی کو بتا بھی نہیں سکتے ورنہ اپنی ہی چھترول…

@Parnia

جب لوگوں کو پتا چلتا ہے نا کہ ان کے دل میں چھپی کالک اور ان کے جھوٹ اور فریب اب چھپائے بھی مزید نہیں چھپ سکتے تب وہ کہتے ہیں:- "تمھیں اس لئے نہیں بتایا کہ تم ہرٹ ہو گے"۔😶😶۔۔ اگر اتنی ہی پرواہ ہوتی دوسروں کے ہرٹ ہونے کی تو یہ چاند چڑھتا ہی کیوں🤧🤧۔ بس اب وہ یہی چاہتے ہیں کہ بات کسی طرح میرے پہ نا آجائے میں فٹا فٹ یہ ملبہ اٹھا کہ واپس اسی کے سر پہ گرا دیتا ہوں کہ اگر میں نے اپنے جھوٹ اور فریب چھپائے تو اس کی وجہ بھی تم ہی تھے کیونکہ اگر تمھیں علم ہوتا تو تمھیں تکلیف ہوتی…

@Parnia

جہاں زیادہ بارش ہوتی ہے وہاں زیادہ پانی آتا ہے! ہمارے گھر چونکہ کم ہوئی تھی اس لئے کم پانی آیا ہے🤣 آپ سناوء کتنا پانی اکٹھا ہوا؟؟؟ کوئی بالٹی والٹی رکھ کہ صحن میں بچپن کی یادیں تازہ کر لینی تھیں 😄۔ آج پتا نہیں میری ٹانگیں زیادہ دکھ رہی ہیں یا بازو، یا شاید پیٹ میں زیادہ درد ہے۔۔۔لیکن پاوءں بھی تو سوجھ گئے ہیں اور پھر کمر بھی تو ٹوٹ رہی ہے نا اور۔۔۔سر درد کا تو پوچھو ہی نا🤧🤧۔ بہت مصروف دن تھا آج کام کرتے کرتے میری بسسسسس ہو گئی ہے اب میں ہوں اور میرا بستر ہے ! موبائل کو میں…

@Parnia

آج میں اتنا سویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جتنا سویا جا سکتا تھا لیکن پھر بھی ایک رات میں کتنا سویا جا سکتا تھا 😶😶۔ رات پوسٹ کرتے ساتھ ہی میں ایسی لم لیٹ ہوئی کے الف سے اب بھی بڑی مشکل اٹھی ہوں 😵🤧۔۔نیند ابھی بھی بڑی آئی ہے۔ پتا نہیں کبھی کبھی مجھے کیا ہو جاتا ہے ایک انگلی تک ہلانے کو دل نہیں چاہتا بس دل چاہتا ہے چند دنوں کےلئے سو جاوءں اور تب اٹھوں جب سب اپنی اپنی منزل پر پہنچ گئے ہوں اور اب میں اپنا سفر اکیلے پورا کروں(بلا وجہ موڈ خراب ہو رہا ہے آج میرا😶)۔ اٹھتے ساتھ ہی مجھے بڑی اچھی…

@Parnia

اتنااااا مصروف دن کے مجھے نوائز کیش کھولنے کا بھیی وقت نہیں ملا (کتنا عجیب لگتا ہے نا "نوائز کیش کھولنا" کونسا تالا لگایا ہوا تھا جو کھول لیا پر کیا کریں اب گرائمر اتنی بھی اچھی نہیں ہے ہماری اس کے علاوہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیا لکھیں🤧🤧)۔ ویسے مجھے لگتا تھا میں اگر 24 گھنٹے غائب رہوں تو کوئی نا کوئی تو پوچھے گا نا کہ "کدھر گئی؟" پر نا جی نا کوئی نہیں یاد کرتا سب اپنی اپنی زندگی میں ہاتھ دھو کر مصروف ہیں😩😉۔ نہیں تو نا سہی مینوں کی😁😁۔ اب تو آگئی ہوں نا میں اب جان نہیں چھوڑنی…

@Parnia

جب میرے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہوتا(اور ایسا بہت کم۔ہی ہوتا ہے کیونکہ میں اکثر مصروف ہی ہوتی ہوں😁😁)۔ تو میں دوسری زبان میں لکھی ہوئی پوسٹ کا اردو تر جمہ کر کے پڑھتی ہوں۔ گوگلی کا ٹرانسلیٹر انگلش میں تو پھر بھی کچھ حد تک ٹھیک ٹھاک ترجمہ کر دیتا ہے پر جب باری آتی ہو اردو کی۔۔۔۔۔تو اس بیچارے کے پرزے ڈھیلے ہو جاتے ہیں جیسے اس کی ہوا نکل گئی ہو🤣🤣۔مطلب یار عجیب اپنی ہی لاجک بنا کہ پیش کرتا رہتا ہےاور یہ جو سکرین شاٹ اٹیچ کیا ہے یہ تو پھر بھی ٹھیک ہے لیکن بعض اوقات تو یہ ٹرانسلیٹر…

@Parnia

کرونا ویکسین کی دوسری خوراک کھانے گئے تھے کہ ہوسپٹل جا کر معلوم ہوا ہے کہ ویکسین ختم ہوئی ہوئی ہے لہذا چند دن بعد دوبارہ تشریف لائیں۔۔۔تو ہم نے نا چاہتے ہوئے بھی واپسی کی راہ لی اوراسی راہ کہ راستے میں سے آلو، پیاز، کریلے،بھنڈی،ٹماٹر،لہسن، ادرک اور بلا بلا بلا لیا اور تشریف کا ٹوکرا اٹھایے گھر واپس آگئے😑🤧۔ کیا یار !جامعہ والے کہہ رہے ہیں کہ ویکسین کارڈ دکھاوء اور پھر اندر داخل ہونے دیں گے اور ادھر ویکسین اللہ کو پیاری ہوئی ہے😩😩 ہم کدھر جائیں ۔۔۔کسی اور ملک؟؟؟ جامعہ سے یاد…

@Parnia

امید ہےسب خیروعافیت سےہونگے اور ہڈ حرامی کا عملی ثبوت بنے ہوئے اپنے اپنے بستروں میں دبکے بیٹھے ہونگے🤣(اچھا برا نا منانا اب)۔ اگر آپ کو سکول، کالج اور یونیورسٹی سے لاک ڈاوءن کی وجہ سے چھٹیاں ہے تو شکر منائیں گھر بیٹھیں اور موجیں کریں😶 ۔۔۔۔۔ زیادہ ایکسائیٹڈ نا ہوں واپس فزیکل کلاسز میں جانے کے لئے۔ مجھے ہی دیکھ لو! کتنا شوق تھا کل تک جامعہ واپس جانے کا اور آج۔۔۔اتر وتر گیا سارا پڑھائی کا جن بھوت جو پچھلے چند دنوں سےمیرے سر پہ سوار تھا😒 چل چل کہ میرے پاوءں دکھ رہے ہیں 🏃‍♀️🏃‍♀️…

@Parnia

سارے دکھ، تکلیف، غم اور رنج ایک طرف اور کسی کے منہ سے ۔۔۔۔۔ خیر تو ہے تم آج ذرا موٹی لگ رہی ہو کیا کھاتی رہتی ہو؟؟؟۔۔۔۔ سننے کا غم ایک طرف اللہ ہمارے گناہ بخشے ! ارے بھئی ہم اسی کا دیا کھاتے ہیں جتنا چاہے کھائیں جتنا چاہے موٹے ہوں کسی کو کیا پر نا جی نا! لوگوں کے پیٹ میں گڑو مڑو ہوتا رہتا ہے جب تک وہ ول جلانے والی دو چار سڑی ہوئی باتیں نا پھینک دیں😶۔

@Parnia

سب کچھ قابل برداشت ہے مرشد!!!۔ سوائے اس سلو سائٹ کے۔۔۔😑😑۔ بہت بار کوشش کی ذرا آنلائن ہو کر دیکھے تو سہی کہ کیا چل رہا ہے پر پھر وہی 500، 502، 504 اور پتا نہیں کون کونسا ایرر سامنے بیٹھا ہوتا ہے منہ چڑانے کو ۔ خیر میں نے بھی ٹرائی نہیں کیا اور دو چار ناول لے کے بیٹھ گئی ۔۔۔۔وہ نہیں تو یہ سہی،🤣🤣۔ اب کچھ نا کچھ تو کرنا ہی ہے نا ۔ نیو والٹ والا بھی کوئی سین چل رہا ہے اس کو سیٹ کر لیا کیا🤔🤔 میرے تو دماغ میں نہیں گھسا کہ اس کو کیا کرنا ہے۔ شاید اپنے بٹ کوئن والٹ کی کیز لا کر ادھر…

@Parnia

لگوا لی !!! لگوا لی!!! لگوا لی!!! سیکنڈ ڈوز بھی لگوا لی😁 اب کتنے دن باقی ہیں اپنے پاس؟ اللہ ہی بہتر جانے بھروسا تو کسی کی زندگی کا بھی نہیں۔۔۔اچھا بڑی ہو گئی سیریئس ٹاک اب ذرا لائن پہ واپس آتے ہیں😄۔۔۔ پہلی والی ڈوز تو ٹھیک رہی تھی پر یہ سیکنڈ والی ذرا ناک منہ چڑا رہی ہے۔۔سر میں درد بخار اور بلا بلا بلا۔۔۔ امید ہے جلد صحت یاب ہونگے۔ ویسے تو مجھے باہر جانے سے اور لوگوں سے ملنے ملانے سے کرونا کی وجہ سے ذرا ڈر ہی لگتا ہے( معافی چاہتی ہوں آپ کی طرح مضبوط دل والی نہیں ہوں ذرا نازک…

@Parnia

مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میرے کچھ دوست/ فالورز مجھ سے ناراض ہیں ۔۔۔ شاید ان کے کمینٹس پر جواب نا دینے پر یا کہ ان کی پوسٹس پر رسپونس نا کرنے پر،۔۔۔ جس بھی وجہ سے ہیں پر مجھے لگ رہا ہے جیسے کوئی نا کوئی گڑ بڑ ہوئی ہے مجھ سے کیونکہ بہت سے لوگ مجھے چند دنوں سے نظر نہیں آرہے 😶😶۔ نام اب الگ الگ لوں تو بات ذرا ۔۔۔آگے نکل جائے گی 🤣🤣 سمجھ رہے ہو نا؟ اگر ایسا ویسا کوئی سین ہے تو بتاوء نا دوستو!! تاکہ مل بیٹھ کے مسئلے حل کئے جا سکیں ، ہاں! کیا خیال ہے؟؟؟ گوشت پوست کا انسان ہوں چند بلکہ…

@Parnia

تو پھر لائن میں لگ کے سارے فٹا فٹ بتاوء کہ کون کون کھیلتا ہے؟؟"One Rupee game" یہ۔ آج سے تقریبا کوئی ایک ماہ پہلے مجھے "حادثاتی"طور پر یہ گیم کھیلنے کوملی جب میں نے اپنی بہن کو بنا بتائے اس کہ ایزی پیسا اکاوءنٹ میں لاگ ان کیا تھا۔۔۔پاسورڈ چونکہ مجھے پتا نہیں تھا اس لئے میں نے لمبے چوڑے "پاسورڈ بھول گیا" کے پروسیجر سے گزر کر پہلے پاسورڈ تبدیل کیا اور پھر لاگ ان(ارے بابا چوری نہیں کر رہی تھی میں😶 بس اس کے اکاوءنٹ کا بیلنس چیک کر رہی تھی کہ کتنا پیسا ہے اس کے پاس🤣🤣 خبر رکھنی…

@Parnia

میرے نا پسندیدہ ترین کاموں میں سے ایک کام ہر ہفتے ڈاکٹر کہ پاس جانے کا ہے۔۔۔۔یار عجیب ہی چیک اپ ہوتے ہیں ان کے جیسے اوپر دیکھو نیچے دیکھو دائیں دیکھو بائیں دیکھو پوری آنکھیں کھول کہ دیکھوں آدھی آنکھیں کھول کہ دیکھو منی کھولو زبان باہر نکالو اور بلا بلا بلا بلا۔۔۔پتا نہیں کون سے ڈاکٹر ہیں جو رپورٹس چیک کرکے میڈیسنز لکھ کر دیتے ہیں مجھے تو ابھی تک سارے اونگے بونگے ہی ملے ہیں🤣🤣 ( اچھا اب اگر کوئی ڈاکٹر پڑھ رہا ہے تو اس سے پیشگی معذرت ! برا نا منانا بھائی صاحب ذرا سی ہاسیاں…

@Parnia

ہمارے پاکستانی گھرانوں میں جب بھی کوئی بیرون ملک سے واپس آتا ہے تو پوری شد مد کے ساتھ یہ کوشش کی جاتی ہے کہ کسی بھی رشتہ دار کو پتا نا چلے کہ ان کے گھر کوئی آرہا ہے 😹 لیکن پھر بھی سب تک اس بات کی بھنک پڑ جاتی ہے کہ "کوئی آ رہا ہے" اور وہ اپنی فرمائشی پرچیاں واٹس ایپ پر فارورڈ کرنا شروع کر دیتے ہیں😂😂۔ اور سوال یہ ہے کہ۔۔۔رشتے داروں کو یہ بھنک پڑتی کیسے ہے؟؟؟ ...ظاہری سی بات ہے کہ میرے جیسے پیٹ کے ہلکوں کی وجہ سے، جو کہ تقریبا ہر گھر میں ہی موجود ہوتے ہیں🤣🤣۔ بتا دیتے ہیں سب کو…

@Parnia

بہترین۔موڈ تھا میرا اور فل مزے کی پوسٹ لکھنے کے موبائل پکڑا تھا اور موضوع بھی ٹاپ کا تھا۔۔۔پر اعتبار تو زندگی کا نہیں ہے موڈ تو پھر بڑی دور کی بات ہے😑😑۔ موبائل پہ ہی کچھ ایسا نظر آ گیا کہ بس ! موڈ فلاپ!۔ اب کچھ لکھنے کو دل نہیں چاہ رہا، کسی کی پوسٹ پہ کمینٹ چھوڑنے کو دل، گردہ،۔پھیپھڑا نہیں چاہ رہا، بس دل چاہ رہا ہےکہ ئکوئی میرے سامنے ہو اور میں اس کا منہ نوچ لوں، اس کے اتنے کھرونڈے ماروں کہ اس کو ساری جنگلی بلیاں بھول جائیں اور یاد رہے تو بس اتنا کہ آئندہ میرے مھتے نا لگے…

@Parnia

پتا نہیں کونسے لوگ ہیں جو نیند پوری کر کے اٹھتے ہیں، میں تو جتنی دیر مرضی سو کر اٹھوں میری نیند پوری ہی نہیں ہوئی ہوتی🤧 اب بھی کوئی 10 گھنٹے بعد چپیڑ کھانے پہ آنکھ کھلی تو ذرا ہوش آیا(ارے بابامزاق کر رہی ہوں ورنہ کسی کی ایسی جرات جو چپیڑ مار سکے مجھے😎 ہاں بچپن کی بات الگ تھی امی کے ہتھے چڑھ جایا کرتے تھے کبھی کبھار، اب ہم بھاگ جاتے ہیں )۔ ادھ کھلی آنکھوں کے ساتھ ناشتہ بنا کہ اب پونی کھلی آنکھوں سے میں پوسٹ لکھ رہی ہوں😩۔ سوچا دیکھوں تو سہی کوئی اور بھی اتنی جلدی آنلائن ہوتا…

@Parnia

ارے بابا کوئی شرم ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی حیا ہوتی ہے بسکٹس بنانے والوں کو کیا پتا کہ کیا ہوتی ہےRIO لیکن 🙂🙂۔ سائز دیکھا ہے بسکٹ کا ؟ کریم دیکھی ہے اس میں کتنی سی لگاتے ہیں؟ آپ بتاوء یہ میرے جیسے ریو کے شیدائیوں کے ساتھ نا انصافی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟ ایک یہی تو بسکٹ بچا تھا جو میں مزے سے کھاتی تھی اب یہ کمپنی والے شاید کہنا چاہ رہے ہیں کہ" بہن بس کرو اب بڑی ہو گئی ہو اب کوئی اور بسکٹ کھایا کرو"🤣🤧۔۔ پر میں بھی بتاتی چلوں میں نہیں چھوڑنے والی یہ جتنا چھوٹا ہی COCOMO چاہے اس…

@Parnia

کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ چینل میں پوسٹ کرنے پر مسئلہ ہو رہا ہے؟؟۔میرا مطلب ہے کہ چپس کم مل رہی ہے(مجھے پتا ہے املاء غلط ہے بس احتیاطا وہ والا لفظ استعمال نہیں کیا 🤣🤣) ؟ بس کسی کسی کی پوسٹ پر نارمل ہے باقی سب ٹھسس فلاپ!😩😬۔ کسی نے چینل سے باہر پوسٹ کی ہو تو لازمی بتائے کہ ادھر کیا صورتحال ہے تاکہ معلوم۔ہو سکے کہ سچ میں۔کوئی مسئلہ ہے یا بس نظر کا دھوکہ۔ امید سے سب "خیریت" کے ساتھ اپنے اپنے گھروں میں شاداب ہونگے۔

@Parnia

جب بھی کوئی نئی ہینڈ فری خریدتی ہوں تو اس کی ایک ٹونٹی خراب نکلتی ہے اور ایک ٹھیک، مطلب کہ ایک سے سنتا ہے اور دوسری سے نہیں، اب پتا نہیں اصل مسئلہ ہر ہینڈ فری کی ٹونٹیوں میں ہی ہوتا ہے یا کہ میرا ایک کان ہی خراب ہے۔ اگر آپ کو بھی اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو بتائیں تاکہ اصل وجہ معلوم ہو سکے کہ مسئلہ ہینڈفری میں ہوتا ہے یا میرے کانوں میں۔😹😹۔

@Parnia

One of the things I love about my university is it's Internet speed, even 1 signal works better than the full signals I have at home😹😹. But it has some issues as well,For Example it's not available in the cafeteria, marts and the common rooms,we need to be in our department or the Library🤧 in short the internet is available just for study and nothing else not even youtube, Thank God noise.cash is allowed😹 You must have seen that girls usually have different colourful pencils…

@Parnia

صبح بخیر زندگی!۔ گھر میں ایک شخص کے اضافے سے زندگی کی کایا پلٹ سی جاتی ہے، چاہے وہ شخص جتنا بھی اپنا ہو۔ جیسے میرے بابا اچانک سے واپس آ گئے ہیں اور اب میری روٹین ہے کہ سیٹ ہونے کو نہیں آ رہی۔ میں رات 8 بجے سو کہ صبح 8 بجے اٹھنے والوں میں سے ہوں، اور اب!!! فجر کی اذان سے بھی پہلے جگا دیتے ہیں بابا اور رات کو بھی پوری نظر رکھتے ہیں کہ کوئی جلدی نا سوئے اور بیٹھ کر پڑھے😩😩۔ نیند نا پوری ہونے کی وجہ سے آنکھیں اوع منہ دونوں ہی سوجے ہوئے ہیں😪افف شیشہ دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا۔…

@Parnia

یہ رشتےدار بھی نا!!!۔ جیسے ہی میں آنلائن ہو کر کچھ لکھنے کی کوشش کرتی ہوں کسی نا کسی ماسی، ماموں،پھوپھی،چاچی،تائی کی کال آجاتی ہے😶😑۔ اور پھر اگلے 2 گھنٹے تک چلتی رہتی ہے ان کی کال،اور تب تک ہو جاتی ہے بیٹری لو، ارے میری نہیں موبائل کی، پھر 2 گھنٹے لگا کہ ہوتا ہے موبائل چارج اور تب تک ہو جاتا ہے دماغ خالی، سارے آئیڈیاز بھاپ بن کر اڑ جاتے ہیں اور پیچھے رہ جاتی ہے "صبح بخیر،شام بخیر" ۔ اور وہ پوسٹ کرنے سے ویسے ہی ڈر لگتا ہے کہ کہیں شیخ بوٹ برا ہی نا مان جائے🤣😂۔ مانو یا نا…

@Parnia

کل کے لیکچر میں سیکھی گئی ایک خوبصورت بات،اس سے پہلے کہ میرے دماغ سے فررر ہوجائے سوچا ادھر لکھ کہ محفوظ کر لوں😅😅۔ ایک زبان کو زبان ہی رہنے دیں اسے اپنے کلچر کا حصہ نا بنائیں، اگر کوئی انگلش سیکھنا اور بولنا چاہ رہی ہے تو اس کےلئے ہرگز ہرگز ضروری نہیں ہے کہ وہ جینز اور ٹاپ پہننا شروع کر دے۔۔۔اگر کوئی بی بی حجاب اوڑھے ہوئے ہے، برقع ۔پہنے ہوئے ہے اور وہ انگریزی میں بات کر رہی ہے تو خدارا اس پہ تنقید مت کیجیئے کہ اگر انگلش بولنی سیکھ لی ہے تو حلیہ بھی ان کہ والا اپنا لو۔ دنیا کو…