read.cash Log in
@Parnia more from that month

یہ رشتےدار بھی نا!!!۔ جیسے ہی میں آنلائن ہو کر کچھ لکھنے کی کوشش کرتی ہوں کسی نا کسی ماسی، ماموں،پھوپھی،چاچی،تائی کی کال آجاتی ہے😶😑۔ اور پھر اگلے 2 گھنٹے تک چلتی رہتی ہے ان کی کال،اور تب تک ہو جاتی ہے بیٹری لو، ارے میری نہیں موبائل کی، پھر 2 گھنٹے لگا کہ ہوتا ہے موبائل چارج اور تب تک ہو جاتا ہے دماغ خالی، سارے آئیڈیاز بھاپ بن کر اڑ جاتے ہیں اور پیچھے رہ جاتی ہے "صبح بخیر،شام بخیر" ۔ اور وہ پوسٹ کرنے سے ویسے ہی ڈر لگتا ہے کہ کہیں شیخ بوٹ برا ہی نا مان جائے🤣😂۔ مانو یا نا مانو،بوٹ شیخ ہی ہے،اور کوئی تو اتنا کنجوس ہونے سے رہا۔ ایک چیز دیکھو گے؟؟ سنیپ چیٹ کا فلٹر ہے،پسند آئے تو ضرور بتانا😉😆۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.