read.cash Log in
@Parnia more from that month

ارے بابا کوئی شرم ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی حیا ہوتی ہے بسکٹس بنانے والوں کو کیا پتا کہ کیا ہوتی ہےRIO لیکن 🙂🙂۔ سائز دیکھا ہے بسکٹ کا ؟ کریم دیکھی ہے اس میں کتنی سی لگاتے ہیں؟ آپ بتاوء یہ میرے جیسے ریو کے شیدائیوں کے ساتھ نا انصافی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟ ایک یہی تو بسکٹ بچا تھا جو میں مزے سے کھاتی تھی اب یہ کمپنی والے شاید کہنا چاہ رہے ہیں کہ" بہن بس کرو اب بڑی ہو گئی ہو اب کوئی اور بسکٹ کھایا کرو"🤣🤧۔۔ پر میں بھی بتاتی چلوں میں نہیں چھوڑنے والی یہ جتنا چھوٹا ہی COCOMO چاہے اس کا سائز کیوں نا کردیں اور چاہے کریم کی تہہ شوارمے پہ۔لپٹے ریپر سے بھی زیادہ باریک کیوں نا ہو جائے ۔۔ میں پھر بھی اپنے پسندیدہ بسکٹ کھانا نہیں چھوڑو گی۔ اور کھاوءں گی بھی اپنے پسندیدہ طریقے سے😉 کھول کر چاٹ کر!۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.