رات سونے سے پہلے میں نے سر کے نیچے تکیے کی بجائی اپنی ویب پروگرامنگ کی کتاب رکھی تھی کہ جاگتے ہوئے تو پڑھنا نہیں کیا پتا سوتے ہوئے ہی دماغ میں کچھ گھس جائے۔۔۔۔۔۔پر نا!!! تجربہ فیل ہو گیا سونے سے پہلے دماغ جتنا خالی تھا اٹھنے کے بعد بھی اتنا ہی خالی ہے😩🤣۔ خیر وقت ہے اب سستی کو مار بھگانے اور چستی کو گلے لگانے کا۔۔۔۔۔کچھ کر دکھانے کا میرا مطلب ہے کہ پڑھنے کا۔۔۔اب ذرا میں سوشل میڈیا پہ کم ادھر ادھر نکلا کروں گی اور زیادہ اپنی پڑھائی پہ دھیان دینے کی کوشش کروں گی (اگر کر سکی تو🤣)۔ دعا ہے کہ اللہ پاک مجھے ایسا علم حاصل کرنے کی توفیق دے جو نا صرف میرے لئے بلکہ میرے ذریعے دوسروں کےلئے بھی نفع کا باعث بنے۔ آمین!!!۔ LET'S STUDY!!!! YEY🕺💃🕺💃🕺 bye bye ta ta
No comments yet