لگوا لی !!! لگوا لی!!! لگوا لی!!! سیکنڈ ڈوز بھی لگوا لی😁 اب کتنے دن باقی ہیں اپنے پاس؟ اللہ ہی بہتر جانے بھروسا تو کسی کی زندگی کا بھی نہیں۔۔۔اچھا بڑی ہو گئی سیریئس ٹاک اب ذرا لائن پہ واپس آتے ہیں😄۔۔۔ پہلی والی ڈوز تو ٹھیک رہی تھی پر یہ سیکنڈ والی ذرا ناک منہ چڑا رہی ہے۔۔سر میں درد بخار اور بلا بلا بلا۔۔۔ امید ہے جلد صحت یاب ہونگے۔ ویسے تو مجھے باہر جانے سے اور لوگوں سے ملنے ملانے سے کرونا کی وجہ سے ذرا ڈر ہی لگتا ہے( معافی چاہتی ہوں آپ کی طرح مضبوط دل والی نہیں ہوں ذرا نازک مزاج ہوں🤣🤣)۔ پر اب جبکہ میں مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہوں اور میں تقریبا 90% تک کرونا سے محفوظ ہوں تو اب میرا دل چاہ رہا ہے کہ ذرا جاوءں گھر سے باہر اور سب رشتہ داروں دوست احباب اور گلی محلے والوں سے گلے مل ملا کر آوءں اور سب کو بولوں آپ کو چھونے کا سرٹیفیکیٹ ہے میرے پاس😅😅۔
No comments yet