read.cash Log in
@Parnia more from that month

پتا نہیں کونسے لوگ ہیں جو نیند پوری کر کے اٹھتے ہیں، میں تو جتنی دیر مرضی سو کر اٹھوں میری نیند پوری ہی نہیں ہوئی ہوتی🤧 اب بھی کوئی 10 گھنٹے بعد چپیڑ کھانے پہ آنکھ کھلی تو ذرا ہوش آیا(ارے بابامزاق کر رہی ہوں ورنہ کسی کی ایسی جرات جو چپیڑ مار سکے مجھے😎 ہاں بچپن کی بات الگ تھی امی کے ہتھے چڑھ جایا کرتے تھے کبھی کبھار، اب ہم بھاگ جاتے ہیں )۔ ادھ کھلی آنکھوں کے ساتھ ناشتہ بنا کہ اب پونی کھلی آنکھوں سے میں پوسٹ لکھ رہی ہوں😩۔ سوچا دیکھوں تو سہی کوئی اور بھی اتنی جلدی آنلائن ہوتا ہے یا نہیں😉 ۔ جمعہ کی خوشبو آ رہی ہے مجھے یعنی اتوار آنے والا ہے بس ایک ہفتہ نامی رقیب ہے راستے میں، خیر انتظار رہے گا شدت سے اتوارالمبارک کی آمد کا🤣🤣۔ جمعہ مبارک، نہانا ضرور😶۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.