کرونا ویکسین کی دوسری خوراک کھانے گئے تھے کہ ہوسپٹل جا کر معلوم ہوا ہے کہ ویکسین ختم ہوئی ہوئی ہے لہذا چند دن بعد دوبارہ تشریف لائیں۔۔۔تو ہم نے نا چاہتے ہوئے بھی واپسی کی راہ لی اوراسی راہ کہ راستے میں سے آلو، پیاز، کریلے،بھنڈی،ٹماٹر،لہسن، ادرک اور بلا بلا بلا لیا اور تشریف کا ٹوکرا اٹھایے گھر واپس آگئے😑🤧۔ کیا یار !جامعہ والے کہہ رہے ہیں کہ ویکسین کارڈ دکھاوء اور پھر اندر داخل ہونے دیں گے اور ادھر ویکسین اللہ کو پیاری ہوئی ہے😩😩 ہم کدھر جائیں ۔۔۔کسی اور ملک؟؟؟ جامعہ سے یاد آیا صبح سے یونیورسٹی کھل رہی ہے یااااااہوووووو!!! دوستوں سے ملیں گے برگر شرگر کھائیں گے شوارمے اڑائیں گے اور اگر دل کیا تو کسی استاد کا کوئی بھاشن واشن سن لیں گے ورنہ پھر۔۔۔دیکھا جائے گا🤣🤣۔ امیدہی کہ اب دوبارہ 1 ہفتے بعد واپس گھر نہیں بجھوایا جائے گا۔شب بخیر!۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet