read.cash Log in
@Parnia more from that month

انتہائی مشکل کام ہے چند گھنٹے موبائل کے بغیر نکالنا ۔۔ایسا لگتا ہے جیسے جسم کا کوئی حصہ الگ ہو گیا اور اور اور سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو🤧🤧 عجیب وحشت سی ہوتی رہتی ہے۔ خیر کوئی نہیں! مل گیا ہے واپس تو سوچا دعا سلام کر لوں سب کے ساتھ۔ کیا ہی سست دوست ہیں میرے کب سے انتظار کر رہی ہوں کہ کوئی پوسٹ شوسٹ کرے پر نا !!! پتا نہیں کدھر سوئے پڑے ہیں ۔ ارے بھئی جاگ جاوء!!!۔ @SiMan , @STchemist مہربانی فرما کر تشریف لے ائے اور اپنے الفاظ اور حاضری سے ہمارے چینل کو جلا بخشیئے۔ شکریہ!!!۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.