کیا یار!!! سب کے گھروں میں بارش ہو رہی ہیں ہو ہمارے ہاں ذرا سی کنیاں پڑ پڑ کے، چکڑ شکڑ کر کے، گند مند ڈال کہ، بارش یہ جا وہ جا😩😩۔ ویسے تو کافی دن ہو گئے مجھے ذرا مریضوں والی خوراک پر انسانوں کی طرح صبر شکر کر تے ہوئی پر آج ذرا مجھ سے رہا نہیں گیا تو بس پھر کیا۔۔۔۔۔ ماں جی کی گھر پر غیر موجودگی کا فائدہ اٹھایا اور گھیر لیا لڈو کھٹے والے کو خوب ڈٹ کے چسکا وسکا لگایا اور اب!۔۔۔۔۔ہائی ماں بڑی درد ہو رہی ہے پیٹ میں😢 اور غضب یہ کہ اب کسی کو بتا بھی نہیں سکتے ورنہ اپنی ہی چھترول ہونی ہے🤣🤣۔ بس اب منہ بند رکھیں درد برداشت کریں اور عزت بچائیں۔ ایک آپس کی بات بتاوءں؟؟؟ چلو رہنے دو تم لوگوں نے کونسا سننی ہے🙄🙄 ۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet