ساری رات میری خواب میں فیس کا واوءچر گھومتا رہا ۔۔۔کہ فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ گزر گئی اور میں نے واوءچر ہی ڈاونلوڈ نہیں کیا اور اب نا تو واوچر نکل رہا ہے اور نا ہی فیس جمع ہو رہی ہے🙁 اور جب صبح میری آنکھ کھلی تو سب سے پہلا کام میں نے یہی کیا کہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جا کر چیک کیا کہ ابھی واوءچر ایشو ہوئے یا نہیں ۔۔۔۔۔پر ابھی نہیں ہوئے تھے۔۔۔ اور دیکھو چند گھنٹے بعد ہی سی آر صاحب کا میسج آ گیا کہ جاوء کڑیو بالو واوءچر نکلواوء، فیس جمع کرواوء تے گھر والیا دی جیب ہلکی کرواوء😂😂۔ ہائے اللہ جی کہیں مجھے میں نے سچے خواب دیکھنے تو شروع نہیں کر دیئے؟؟؟ جیسے حالم میں تالیہ/ ملاکہ سلطنت کی شہزادی تاشہ دیکھا کرتی تھی🤧 ۔ جاتی ہوں اور فیس جمع کرواتی ہوں کہیں یہ نا ہو کہ سچ میں جواب پورا ہو جائے اور میری فیس رہ جائے۔۔۔
No comments yet