read.cash Log in
@Parnia more from that month

اتنااااا مصروف دن کے مجھے نوائز کیش کھولنے کا بھیی وقت نہیں ملا (کتنا عجیب لگتا ہے نا "نوائز کیش کھولنا" کونسا تالا لگایا ہوا تھا جو کھول لیا پر کیا کریں اب گرائمر اتنی بھی اچھی نہیں ہے ہماری اس کے علاوہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیا لکھیں🤧🤧)۔ ویسے مجھے لگتا تھا میں اگر 24 گھنٹے غائب رہوں تو کوئی نا کوئی تو پوچھے گا نا کہ "کدھر گئی؟" پر نا جی نا کوئی نہیں یاد کرتا سب اپنی اپنی زندگی میں ہاتھ دھو کر مصروف ہیں😩😉۔ نہیں تو نا سہی مینوں کی😁😁۔ اب تو آگئی ہوں نا میں اب جان نہیں چھوڑنی میں نے رات تک ۔۔سب کا پیچھا کر کے دیکھنا ہے کہ کون کیا کیا کر رہا تھا اور جو کر رہا ہوا کاپی پیسٹ ۔۔۔اس کو!!! سمجھ رہے ہو نا؟؟؟ ہاں بلکل ٹھیک سمجھے!🕺💃۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.