read.cash Log in
@Parnia more from that month

Another Nightmare!!! "THE FINAL YEAR PROJECT"😩😩. کیا یار آتا جاتا ہے کچھ نہیں ۔ پہلا ایک سال تھیوری کو رٹا مارتے رہے اور جب پریکٹیکل کرنے کا ٹائم آیا تو یہ "کرونا" نامی مخلوق نازل ہو گئی۔۔۔ اور پھر اس کے بعد باری آئی آن لائن کلاسز کی😑 آخر ہوتا ہی کیا ہے ان کلاسز میں ؟؟؟؟ ویسے ہی ہڈ حرام سے ہمارے ٹیچر ہیں(سوری ٹیچرز غصے میں ادھر ادھر نکل آئی) جو کام نہیں کرواتے اور ان سے بھی زیادہ ہڈ حرام ہم ہیں جو یہ کہنے کی زحمت ہی نہیں کرت کے سر ہمیں کام کروا دیں🤧🤧۔ آتا کچھ ہے نہیں اور نوٹیفیکشن آگیا ہے فائنل ایئر پراجیکٹ کی سیلیکشن کا۔۔۔۔بولتے ہیں کیا لو گے؟؟؟اینڈروائیڈ یا ویب؟؟ جانے ہمارے فرشتے کے یہ دونوں کون ہیں😶۔ ۔ خیر ابھی بھی کچھ ماہ ہیں امید ہے کہ ہم پر رحم آجائے گا کسی کو اور کوئی آن لائن کلاسز کی بجائے آمنے سامنے منہ متھے لگنے کا موقع ملے گا اور کچھ کر لیں گے وگرنہ پھر۔۔۔۔۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ۔۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.