جب لوگوں کو پتا چلتا ہے نا کہ ان کے دل میں چھپی کالک اور ان کے جھوٹ اور فریب اب چھپائے بھی مزید نہیں چھپ سکتے تب وہ کہتے ہیں:- "تمھیں اس لئے نہیں بتایا کہ تم ہرٹ ہو گے"۔😶😶۔۔ اگر اتنی ہی پرواہ ہوتی دوسروں کے ہرٹ ہونے کی تو یہ چاند چڑھتا ہی کیوں🤧🤧۔ بس اب وہ یہی چاہتے ہیں کہ بات کسی طرح میرے پہ نا آجائے میں فٹا فٹ یہ ملبہ اٹھا کہ واپس اسی کے سر پہ گرا دیتا ہوں کہ اگر میں نے اپنے جھوٹ اور فریب چھپائے تو اس کی وجہ بھی تم ہی تھے کیونکہ اگر تمھیں علم ہوتا تو تمھیں تکلیف ہوتی ۔۔۔۔ہااااا صدی کا سب سے بڑا لطیفہ لگتا ہے مجھے تو یہ😶۔ کوئی نہیں اب بتا دیا ہے نا میں نے تو اب ذرا ہوشیار رہنا😉 ایسے لوگوں کی باتوں میں نا آنا خوامخواہ ڈپریشن میں پڑ جاوء گے۔ اٹھ گئے ہو یا ابھی تک سوئے پڑے ہیں سارے؟؟؟ مجھے تو دوبارہ سے نیند آرہی ہے👀👀۔ شب بخیر🤣۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet