Happy wala Sunday🕺💃 جتنی مرضی کوشش کر لو کہ اتوار کو زیادہ سونا ہے پر نہیں سویا جاتا جس نیند کا نشہ سارا ہفتہ چڑھا رہتا ہے نا وہ جب سونے کا ٹائم ہوتا ہے تو پتا نہیں کدھر چلی جاتی ہے😐بس11 گھنٹے بڑی مشکل سے سوئی بارھویں گھنٹے میں آنکھ کھل گئی اور پھر نیند ہی نہیں آئ☠۔ نوائز کیش والے جن دوستوں احبابوں سے رابطہ کم رہا ہے ان سے ذرا معذرت ۔۔ ذرا ذاتی وجوہات کی بنا پر کچھ بھی اچھا نہیں لگا رہا تھا۔۔۔۔۔اور آج میں ہو ویلی ۔۔سارا دن ادھر ہی پڑی رہنا کرو جتنی مرضی پوسٹس سب میں رپلائی کروں گی😄😄۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet