مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میرے کچھ دوست/ فالورز مجھ سے ناراض ہیں ۔۔۔ شاید ان کے کمینٹس پر جواب نا دینے پر یا کہ ان کی پوسٹس پر رسپونس نا کرنے پر،۔۔۔ جس بھی وجہ سے ہیں پر مجھے لگ رہا ہے جیسے کوئی نا کوئی گڑ بڑ ہوئی ہے مجھ سے کیونکہ بہت سے لوگ مجھے چند دنوں سے نظر نہیں آرہے 😶😶۔ نام اب الگ الگ لوں تو بات ذرا ۔۔۔آگے نکل جائے گی 🤣🤣 سمجھ رہے ہو نا؟ اگر ایسا ویسا کوئی سین ہے تو بتاوء نا دوستو!! تاکہ مل بیٹھ کے مسئلے حل کئے جا سکیں ، ہاں! کیا خیال ہے؟؟؟ گوشت پوست کا انسان ہوں چند بلکہ کافی دنوں سے بیمار ہوں اور بیماری میں ادھر ادھر نکل جاتا ہوں تو بس بھولے سے ذرا کوئی خطا ہو گئی ہو گی😁😁۔ کوئی شکوہ ؟؟کوئی شکایت؟؟؟ جو بھی ہے بول دو بلکہ لکھ دو !۔
No comments yet