جب میرے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہوتا(اور ایسا بہت کم۔ہی ہوتا ہے کیونکہ میں اکثر مصروف ہی ہوتی ہوں😁😁)۔ تو میں دوسری زبان میں لکھی ہوئی پوسٹ کا اردو تر جمہ کر کے پڑھتی ہوں۔ گوگلی کا ٹرانسلیٹر انگلش میں تو پھر بھی کچھ حد تک ٹھیک ٹھاک ترجمہ کر دیتا ہے پر جب باری آتی ہو اردو کی۔۔۔۔۔تو اس بیچارے کے پرزے ڈھیلے ہو جاتے ہیں جیسے اس کی ہوا نکل گئی ہو🤣🤣۔مطلب یار عجیب اپنی ہی لاجک بنا کہ پیش کرتا رہتا ہےاور یہ جو سکرین شاٹ اٹیچ کیا ہے یہ تو پھر بھی ٹھیک ہے لیکن بعض اوقات تو یہ ٹرانسلیٹر بیچارے لطیفے کو بھی مذاق بنا دیتا ہے۔ خوامخواہ کی غلط فہمیاں ڈال دیتا ہے۔ بسسس آج اور لکھنے کا من نہیں ہے مجھے بھوک لگی ہے😩😩۔
No comments yet