جہاں زیادہ بارش ہوتی ہے وہاں زیادہ پانی آتا ہے! ہمارے گھر چونکہ کم ہوئی تھی اس لئے کم پانی آیا ہے🤣 آپ سناوء کتنا پانی اکٹھا ہوا؟؟؟ کوئی بالٹی والٹی رکھ کہ صحن میں بچپن کی یادیں تازہ کر لینی تھیں 😄۔ آج پتا نہیں میری ٹانگیں زیادہ دکھ رہی ہیں یا بازو، یا شاید پیٹ میں زیادہ درد ہے۔۔۔لیکن پاوءں بھی تو سوجھ گئے ہیں اور پھر کمر بھی تو ٹوٹ رہی ہے نا اور۔۔۔سر درد کا تو پوچھو ہی نا🤧🤧۔ بہت مصروف دن تھا آج کام کرتے کرتے میری بسسسسس ہو گئی ہے اب میں ہوں اور میرا بستر ہے ! موبائل کو میں رکھنے لگی ہوں امی کے پاس تاکہ دوبارہ چاہوں بھی تو پکڑنے کو نا ملے🤣🤣۔ خوبصورت لوگوں کو خوبصورت لوگوں کی طرف سے شب بخیر! ۔ باقیوں کو۔صبح بخیر!!
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet