آج میں اتنا سویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جتنا سویا جا سکتا تھا لیکن پھر بھی ایک رات میں کتنا سویا جا سکتا تھا 😶😶۔ رات پوسٹ کرتے ساتھ ہی میں ایسی لم لیٹ ہوئی کے الف سے اب بھی بڑی مشکل اٹھی ہوں 😵🤧۔۔نیند ابھی بھی بڑی آئی ہے۔ پتا نہیں کبھی کبھی مجھے کیا ہو جاتا ہے ایک انگلی تک ہلانے کو دل نہیں چاہتا بس دل چاہتا ہے چند دنوں کےلئے سو جاوءں اور تب اٹھوں جب سب اپنی اپنی منزل پر پہنچ گئے ہوں اور اب میں اپنا سفر اکیلے پورا کروں(بلا وجہ موڈ خراب ہو رہا ہے آج میرا😶)۔ اٹھتے ساتھ ہی مجھے بڑی اچھی چیز دیکھنے کو ملی اور وہ تھی میری پروفائل پہ موجود نمبر"455" ۔ یعنی ہم 500 تک پہچنے سے بس آدھا کلو میٹر دور ہیں یا شاید اس سے بھی کم۔ خیر جتنے بھی ہو سب اچھے دوست ہوں کافی ہو گا باقی تو بس نمبرز ہی ہیں۔🤗🤗۔ امید ہے سب کا دن اچھا گزرے گا
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet