سمجھ رہے ہو نا ؟؟ ارے سمجھ رہے ہو نا؟؟؟ ہاں ہاں ٹھیک ہی سمجھ رہے ہو مٹر نہیں پسند مجھے چاہے آلو میں ہوں یا قیمے میں میکرونی میں ہوں یا چاولوں میں ، میری پلیٹ میں آنے والے مٹروں کا مقدر سائیڈ پہ لگنا ہی ہوتا ہے🤧🤧۔ ویسے تو میری امی کھا پی جاتی ہیں لیکن آج وہ گھر پہ نہیں تھی تو مجھے تصویر بنانے کا موقع مل گیا🤣۔ ۔۔۔۔۔ مٹروں سے یاد آیا ہمارے ہمسائے بڑے ہی اچھے ہیں آج پلیٹ بھر کر چاولوں کی بھیجی تھی 😶 اللہ ان کو اور بھیجنے کی توفیق دے آمین🤧۔ تو جو چاول دینے آئے تھے ان کو میں نے نوائز کیش پہ بھی بھلا لیا۔۔۔۔اوہ ہو ترتیب غلط ہو گئی ۔۔۔۔ نوائز کیش جوائن کرنے کے لئے ہمارے گھر آئے تھے کے میں نے چاول بھی مانگ لئے🤧 اور پھر آنٹی بیچاری واپس گئیں اور چاول لے کر آئیں ۔ ویسے تصویر کی کوالٹی دیکھ کر سمجھ آرہی ہے نا کہ میں کیوں کوئی تصویر اٹیچ نہیں کرتی؟🤣🤣 ارے بنانی ہی نہیں آتی مجھے۔
No comments yet