آجکل کی محبتوں میں " بریک اپ" کے ساتھ ایک بیک اپ" کا آ پشن بھی ہوتا ہے۔🤧🤧۔" تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی " والا حساب ہے۔" قسم سے یار!!! ایک کہ ساتھ کلیئرلی بریک اپ ہوا نہیں ہوتا اور اگلا آپشن ریڈی سٹیڈی گو😶۔ (ہو سکتا ہے ہر کوئی ایسا نا ہو پر جس جس سے میرا واسطہ پڑا ہے ایسے ہی ہیں سب🤣)۔ دل کہتا ہے کہاں گئیں وہ "وفاداریاں"اور کہاں گئیں وہ"سچیاں محبتاں"؟؟؟ شاید رضائے الہی سے اب نہیں رہیں۔ سارے ایک ایک سے نکاح پڑھوا لو نا لڑتے کیوں رہتے ہو؟؟ سب بھی راضی اور اللہ بھی راضی! نا محرم کی محبت میں آخر رکھا ہی کیا ہے! سوائے دنیا اور آخرت کی رسوائی کے!!!۔ معافی چاہتی ہوں اگر کسی کا دل دکھ گیا ہو تو😬۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet