read.cash Log in
@Parnia

@Parnia in October 2021

@Parnia

دوست: " یار مجھے یہ میم(اے بی سی) ذرا اچھی نہیں لگتی، اپنےگھر کے مسئلے مسائل کلا س میں ڈسکس کرتی رہتی ہیں۔ میں: ہاں نا مجھے بھی اچھا نہیں لگتا ان کا لیکچر سننا اپنی طرف سے تو وہ ہمیں انٹرٹین کر رہی ہوتی ہیں پر انہیں کیا پتا کہ ہم تو مزید بور ہو رہے ہوتے ہیں🙄😶۔ دوست سے یہ بات ڈسکس کرتے ہوئے میرے ذہن میں نوائز کیش کی پوسٹس بھی آگئیں ، ہم بڑے شوق سے اپنی روٹین اور مسائل یہاں پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں ، لیکن سچ تو یہ ہے کہ کسی کو ہماری ذاتی زندگی سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی، نا کوئی…

@Parnia

میرے چھوٹے بھائی نے اردو کا سبق یاد کرتے ہوئے مجھ سے پوچھا :"آپی محبت کا متضاد کیا ہوتا ہے"۔ اور میری زبان سے غیرارادتا شرررر کر کے پھسلا "بریک اپ"🤣🤣۔ (صحیح جواب نفرت ہے، مجھے پتا ہے)۔ یارا اب جب سارا دن بریک اپ شریک اپ کے بارے میں سنے گے تو دماغ میں یہی کچھ بھرا رہے گا نا۔۔ سناوء سب کیسی جا رہی ہے "بے نام سی زندگی"،میری تو بڑی اوکھی جا رہی ہے کیونکہ مجھے 2 دن سے چائے نہیں ملی😭 دو دن اور نا ملی تو کیا میں زندہ رہ پاوءں گی؟؟ جاننے کے لئے رابطے میں رہیں شکریہ!۔ Image:…

@Parnia

یار قسم سے بڑی گرمی ہے آج، مت ماری گئی ہے میری تو سویرے سویرے😫۔ سورج کو تو دیکھو، پتا نہیں کس کو دیکھ کہ اتنا جل رہا ہے، شاید میں آج کچھ زیادہ ہی پیاری لگ رہی ہواس لئے مجھے دیکھ کہ جل رہا ہے، پر میں نے تو منہ پہ ماسک چڑھایا ہوا ہے اس نے مجھے کیسےدیکھ لیا، ماسک سے یاد آیا۔۔۔۔اتنی گرمی میں ماسک توبہ توبہ سانس گم ہو رہی ہے اور پھر میرے جیسے چشماٹو کیا کریں بیچارے، چشمےپر اتنی بھاپ جمع ہو جاتی ہے کہ نظر بھی صحیح سے نہیں آتا۔۔۔۔ بار بار اتار کہ صاف بھی نہیں کر سکتے۔ اب کیا کریں…

@Parnia

تمھارے موبائل پہ نیٹ چل رہا ہے؟؟ ہاں چل رہا ہے، دیکھو ابھی پوسٹ بھی کی ہے میں نے میرے موبائل پہ تو چل نہیں رہا تمھارے سگنلز کدھر سے آ رہے ہیں؟ کیا دماغ چاٹی جا رہی ہو؟ دیکھو تو یہ یوٹیوب کی ویڈیو بھی چل رہی ہے۔ پر میری فیسبک کیوں نہیں چل رہی؟؟اور واٹس ایپ بھی نہیں چل رہا😭۔ کیو نکہ بی بی ان کا چاچا سرور ڈاوءن ہو ا ہوا ہے🤣🤣۔ یار کیا ہی عوام پاگل ہوئی تھی رات جب فیس بک نہیں چل رہی تھی،جیسے ان کی سانس نکلنا محال ہوئی ہو🤧 ۔ مجھے تو خیر نوائز کیش پہ پوسٹس دیکھ کر پتا چل گیا تھا کہ…

@Parnia

Finally after a little COAXING I managed to invite 2 more affiliates, both are my classMates, groupMates , assignmentMates, deskMates..... bass itna hi, soulMate nahi hein wo to koi or he🤣🤣 ....and now they are my NoiseMates as well.. Don't forget to say welcome to them, @Aysun @HazalKayal ... I hope you'll both enjoy your journey on the site and work hard to earn more and more BCH unlike my previous affiliates who are maybe lost in the sea of crypto, I can't see them…

@Parnia

لوگوں اداس ہوتے ہیں جب ان کا "چاند" ان سے ناراض ہو کر اپنی چاندنی سے محروم کرتا ہے اور یہاں اپنے جیسے نوائزرز پریشان ہوتے ہیں جب ہمارا "بوٹ" ہم سے ناراض ہو کہ اپنی (کیا بولوں اب؟ بوٹنی؟) میرا مطلب ہے کہ ہمیں اپنی "چپس" وغیرہ سے محروم رکھتا ہے۔ اب یہ مجھ سے پتا نہیں کس بات پہ ناراض ہے🤧🤧کافی دن سے کچھ اکھڑا اکھڑا سا محسوس ہو رہا ہے۔۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کوئی الٹا سیدھا پنگا نہیں لیا میں نے ، شرافت سے بیٹھے ہیم۔۔۔۔خیر کوئی نہیں ذرا پھونکیں مار تے ہیں اپنی آئی ڈی کو،ہو سکتا…

@Parnia

کچھ لوگ ایسے ڈھیٹ ابن ڈھیٹ ہوتے ہیں نا کہ جتنی بار مرضی کال کاٹی جاو پھر بھی مس کال پہ مس کال ماری جاتے ہیں ماری جاتے ہیں ابھی پتا بھی ہوتا ہے کہ اس ٹائم یہ محترمہ اپنے تشریف کے ٹوکرے سمیت جامعہ میں پائی جاتی ہیں🤧😶۔ اور جتنے مرضی ("in class" ) کے میسج کری جاوء، گھنٹہ فرق نہیں پڑنے والا ، کیونکہ"مجھے تنگ کئے بنا تو ان کو سکون ملنے والا نہیں😶🤣۔ کوئی نا ماری جائیں مس کالیں۔۔۔۔میں بھی کونسا اٹھانے والی ہوں، کلاس میں بے عزت ہونے کا کوئی ارادہ نہیں 😉۔

@Parnia

ایک با برکت مہینہ کا آغاز ایک با برکت دن سے ہو رہا ہے،اس سے خوبصورت آغاز بھی کوئی ہو سکتا ہے کیا؟ اس ماہ کا آغاز اللہ اور اس کے رسول کے ذکر سے کریں اور جو مانگنا ہے مانگ لیں، سنا ہے اس مہینے میں دعائیں بہت قبول ہوتی ہیں، ویسے تو وہ با برکت ذات سارا سال ہی ہماری حاجتیں پوری کرتی ہے پر اس ماہ میں ظاہری سی بات ہے کہ ایک خاص بات ہے۔ اپنی دعاوں میں ہم سب کو بھی یاد رکھیئے ، دعا ہے کہ اللہ پاک اس ماہ مبارک کے صدقے میں سب کے گھروں میں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور ہمارے وطن کو…

@Parnia

Hi! I am back after a two days unofficial leave from social media😹 خوشی کی خبر سنی کیا ؟؟ ویسے تو ذرا پرانی ہی ہو گئی ہےاب تک تو، کہ یہ "نمک پارہ"نامی ڈرامہ ختم ہو گیا 😅 اچھا ہوا جان چھوٹی۔ ویسے مجھے تو اس سارے ڈرامے میں اس لڑکے کا نام ہی نہیں سمجھ آیا کہ کیا ہے، راعد؟؟ راہد؟راہب؟؟ واہب ؟؟ کیا ہے؟؟🤔۔ اور میں سوچتی تھی کہ اس کریکٹر کو ڈرامے میں ڈالا ہی کیوں ہے؟اس کے بغیر بھی کہانی مکلمل لگتی ہے، اس کا کام بس دروازے اور دیواروں کے پیچھے کھڑے ہو کہ چپ چاپ سب کی باتیں سننا اور…

@Parnia

موبائل دینا ۔۔۔ دو منٹ صبر کرو دیتی ہوں۔۔۔۔ اور مجھے بس ایک منٹ کےلئے چاہیئے اس لئے پہلے مجھے دے دو😹۔۔۔ اگر آپ کے بہن بھائی آپ کا موبائل استعمال کرتے ہیں یا آپ ان کا کرتے ہیں تو یقینا آپ اس بحث سے واقف ہونگے۔۔۔جو اکثر اوقات ہوتی ہی رہتی ہے۔ اور پھر اسی طرح لڑتے لڑتے پورے 3 منٹ ضائع ہو جاتے ہیں اورکسی کا بھی کام پورا نہیں ہوتا🤣 یہاں تک کہ ماں جی کی آواز آتی ہے کہ دونوں ہی چھوڑو اور مجھے دو میرے ڈرامے کی اگلی قسط آ گئی ہو گی🤧۔ امید ہے سب عافیت سے سستی سمیت سردی کی آمد کے مزے…

@Parnia

مجھے لگا تھا زندگی بڑی پرسکون ہے۔۔۔کھایا پیا آن لائن کلاسز لیں نوائز کیش پہ دو چار چکر مار لئے اور گھر کے کام۔کاج کر لئے۔۔۔بس! نا کوئی مسئلہ نا کوئی پریشانی۔😹۔ پر پھر حکومت کو یاد آگیا کہ سکول اور کالج بھی کھولنے ہیں🙀ساراااا دن جامعہ میں مصروف اور گھر آکے بھی پڑھائی کے پیچھے پڑ جاوء اور تو اور سو بھی جاوء تو رات کو خواب میں بھی اسائنمینٹس اور کوئز گھومتے رہتے ہیں🤦‍♀️😾۔ سکون تو جیسے زندگی میں بچا ہی کوئی نہیں😾۔ اگر آپ بھی جامعہ جاتے ہیں تو یقینا میرا غم سمجھ سکتے ہونگے🙀۔

@Parnia

کونسے دوست ہیں جو بڑے بڑے پلین بنا کر لمبی لمبی سیروں کےلئے جاتے ہیں اور آئے دن درجن سارے دوست ایک ہی گاڑی پہ لوڈ ہو کے پزا کھانے کےلئے نکلے ہوتے ہیں(کیا ہی دیکھنے والا منظر ہوتا ہے)۔ ہم نے تو پورے 3 سال،کوئی کم عرصہ تو نہیں ہے نا،پورے 3 سال میں آج پہلی بار پلین بنایا اور وہ بھی ۔۔۔اینڈ پہ کینسلڈ🎃۔ کافی عرصہ پہلے ایک لطیفہ پڑا تھا کہ اول تو ہم پلین بناتے ہی نہیں ہیں، اور اگر بنا بھی لیں تو وہ بس کینسل کرنے کےلئے ہی بناتے ہیں🤣 میرا خیال ہے کہ یہ کسی ہم جیسے نے یا کسی ہم جیسے…

@Parnia

Hey Peeps! Wishing you a blessed morning Have any of you withdrawn money recently through cashmall? Is it's services available now I mean Can we send money to easypaisa? 🤔🤔 If any of you know then plzz tell me, I am too lazy to log in to my own account and check it myself☻😹oops

@Parnia

دوستو! یہ نیند نا پوری ہونے اور تھکاوٹ کی وجہ سے مجھے غلط ملط نظر آ رہا ہے یا کہ سچ میں میرا والٹ سیٹ نہیں ہے ادھر🤔 جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میں نے کافی دن پہلے ہی امپورٹ کر لیا تھا اور میری پےمینٹ بھی نارملی مل رہی ہے۔۔۔۔۔ پر یہ کدھر گیا😶۔ اوئی ماں! کہیں میرے اکاوءنٹ پہ کسی نے ڈاکا تو نہیں مار دیا؟😶 اللہ معاف کرے ۔ کسی اور کہ ساتھ بھی ایسا ہوا ؟ کہیں کم آنلائن ہونے کی وجہ سے میں کچھ مس تو نہیں۔کر گئ کوئی نئی اپڈیٹ وغیرہ

@Parnia

ہمیشہ کی طرح آج پھر دیر کر دی میں نے۔۔۔نئی اپڈیٹ دیکھنے میں🤦‍♀️ 🤦‍♂️اور جب تک میں اپڈیٹ دیکھتی ہوں تب تک اس کے بارے میں اتنے لوگوں نے پوسٹس کر دی ہوتی ہیں نا کہ دل کہتا ہے رہنے دے اب۔۔۔ اب سب نے کر دی تیری خیر ہے۔۔پر دماغ کہتا ہے نہیں اب جب سب نے کر دی ہے تو تو بھی کر لے کیا فرق پڑتا ہے🎃 اور پھر آج دماغ جیت گیا۔ تو جو سیانے یوزرز تھے نا جو جیل میں پھنسے ہوئے حضرات کہ پوسٹ پر اپنا انگوٹھا نہیں چھاپتے تھے کہ کہیں میں بھی نا جیل میں چلا جاوءں (خیر میں بھی انہی میں سے ایک ہوں🤣🤣…

@Parnia

ناظرین و سامعین و قارعین!!! ہم پاکستانی نوائزر سال 2011 سے بات کر رہے ہیں ،برائے مہربانی اپنے اپنے سیٹ بیلٹ باندھ لیں کیونکہ ہم جلد ہی سال 2021 میں لینڈ کرنے والے ہیں😹☻۔ ویسے کس کس کو یہ نیو اپڈیٹ پسند آئی ہے؟ کم از کم مجھے تو پسند نہیں آئی۔۔ایسا لگ رہا ہے ہے جیسے دنیا میں سے رونق ہی ختم ہو گئی ہو عجیب سناٹا سا ہے🤦‍♀️ ذرا ذرا سی بات پہ نوٹیفیکشن بیل ہی نہیں بجتی🤦‍♂️۔ چھوٹی چھوٹی بات پہ ملنے والی خوشی ہی نہیں ہو رہی ۔ I'M MISSING THAT COLORFUL ANIMATION AND RED BELL 😿.

@Parnia

I saw a similiar meme on internet but for another plateform so I ended up editing it for noise.cash😹 why nOt? After all We face the same situation....don't we? While randomly reading a wonderful post(self praising heheh) I subconciously want to ❤ it but ....the color doesn't change....why?? Oops! That was my very own post 🤦‍♂️🤦‍♂️ BTW *just thinking silently* why can't we ❤ our own post? If you know why? Then *answer silently*😹 #RandomThoughts

@Parnia

سورج کا منہ پتا نہیں کیوں بھینگا ہوا رہتا ہے سارا دن خوب جم جم کے خود بھی سڑتا رہتا ہے اور ہمیں بھی ساڑتا ہے پر پھر بھی راضی نہیں لگتا😶 آخر چاہتا کیا ہے؟ اوہ بھائی صاحب! مہربانی کرو تے سردی آ لین دیو!۔ تواڈی مہربانی اے پہلے ای سڑ سڑ کے ساڈے رنگ سو6ہو گے نے☻۔ ذرا ترس کھاو #RandomThoughts

@Parnia

Even tho I am not very active here now a days but still.. this number never stayed same for a long time, always keep changing( I mean increasing, never saw it reducing or maybe I AM TOO BUSY TO NOTICE THE ONES WHO LEFT ME hehe) I don't know who you all are(other than few important ones) but whoever you are *sending a lot of respect for all of you* that's the only thing I have now a days😅 Hope you all are having a blessed October! #RandomThoughts

@Parnia

I am one of those blessed girls who have a Dad who'll cook for them and do the other house chores for me when I am not in the mood to do it... Sometimes without any specific reason, When I just want to feel his Love I'll just ask him to cook for me, to make a cup of tea for me or just serve me a glass of water😹😹 and he never says "No!" Unlike my mom haha It used to be rare before bc of some situations but now.....he is with us 24/7 and on our service 😹😹 I never said "Love…

@Parnia

I think one of the useless things I did in the previous month was to invite affiliates🤧 None of them is active here and I even disclosed my Id to them, seriously I am regretting it already😶 I can't write freely, I can't express my feeling the way I used to do , I was an anonymous user before and I never cared to think twice about what I am about to write but now.... I have to think again and again before writing anything and see carefully if my words are somehow related to…

@Parnia

تو آخر سردی آہی گئی🎃۔ مبارک ہو سردی لورز کو، کیا ہے کوئی یہاں؟ اب وقت آگیا ہے رضائیوں بستروں کے ساتھ ساتھ سردیوں کے کپڑے نکال لینے کا اور گرمیوں کا بوریا بستر اٹھا کے پیٹی میں بند کرنے کا😸 عموما لوگوں کر گھروں میں آجکل یہی کچھ دیکھنے کو۔مل رہا ہو گا۔۔آپ کے ہاں کیا صورتحال ہے🤔🤔۔ زیادہ مختلف نہیں ہو گی۔

@Parnia

زندگی کی ایک اور ہنستی مسکراتی صبح مبارک ہو💖 ۔ بہت دن بعد دل چاہ رہا تھا کسی کو "صبح بخیر"بولنے کو پرررر۔۔۔۔۔ کوئی تھا/تھی ہی نہیں جس کو بولا جائے،پھر یاد آئے اپنے نوائز کیش کے انمول دوست🤣 مسکا لگا رہی ہوں یار بس اور کچھ نہیں۔ صبح بخیر دوستو! امید ہے سب خوشحال اور شاد باد ہونگے اور آتی سردی اور جاتی گرمی کے مزے لوٹ رہے ہونگے،جب مونگ پھلی کھاو تو مجھے نا بھولنا میرے بی سی ایچ ایڈریس پہ سینڈ کر دینا🤧☻۔ اچھا اللہ حافظ اب میں اپنی تشریف اپنے حجرے میں واپس لئے جا رہی ہوں،سب سے مل…

@Parnia

کتنا مزا آتا ہے نا جب ٹیچر پہلے سے پڑھایا ہوا ٹاپک دوبارہ سے پڑھانا شروع کر دے،اسے یاد ہی نا رہے کہ وہ پچھلے لیکچر میں یہ پڑھا چکے ہیں۔۔۔۔۔اور پھر کلاس بھی ماشاللہ سے ہمارے جیسے ڈھیٹ ابن ڈھیٹ ہو 🤧 سارے ایک دوسرے کے منہ کی طرف دیکھتے رہیں گے اسی انتظار میں کہ وہ بولے، وہ بولے وہ بولے پر اینڈ تک بولتا کوئی بھی نہیں ہے یہاں تک کہ لیکچر ہی ختم ہو جاتا ہے🤣🤣۔

@Parnia

And the one pasting the notification on the door was himself not wearing any mask🤧 not even an invisible one, and I clearly saw him going inside. No more following the SOPs, don't know what's going to happen the next day, will we be able to go to college or will again attend the online sessions😑😐

@Parnia

کبھی ایسا ہوا ہے کہ۔آپ رات کے 9 بجے بیٹھے پڑھ رہے ہوں اور پھر اچانک ہی آپ پلک جھپکیں اور صبح کے آٹھ بجے ہوں🎃😸؟؟ میرے ساتھ ہوا آج ایسا، اچھی خاصی بیٹھی پڑھ رہی تھی کہ پلک جھپکتے ہی 11 گھنٹے گزر گئے، ہوش میں واپس آنے کے بعد پتا چکا کہ پلک نہیں جھپکی تھی بلکہ آنکھیں بند کر کے سو گئی تھی😸۔اور آنکھ کھلی صبح کے 8 بجے۔۔۔ شاباش پرنیاں بہت اچھے خوب پڑھائی کی تم نے😉۔