read.cash Log in

لوگوں اداس ہوتے ہیں جب ان کا "چاند" ان سے ناراض ہو کر اپنی چاندنی سے محروم کرتا ہے اور یہاں اپنے جیسے نوائزرز پریشان ہوتے ہیں جب ہمارا "بوٹ" ہم سے ناراض ہو کہ اپنی (کیا بولوں اب؟ بوٹنی؟) میرا مطلب ہے کہ ہمیں اپنی "چپس" وغیرہ سے محروم رکھتا ہے۔ اب یہ مجھ سے پتا نہیں کس بات پہ ناراض ہے🤧🤧کافی دن سے کچھ اکھڑا اکھڑا سا محسوس ہو رہا ہے۔۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کوئی الٹا سیدھا پنگا نہیں لیا میں نے ، شرافت سے بیٹھے ہیم۔۔۔۔خیر کوئی نہیں ذرا پھونکیں مار تے ہیں اپنی آئی ڈی کو،ہو سکتا ہے کسی کی نظر لگ گئی ہو🤣۔ ذرادیر سے صبح بخیر زندگی!۔

Log in Invite-only for now. Someone already here has to let you in.