ایک با برکت مہینہ کا آغاز ایک با برکت دن سے ہو رہا ہے،اس سے خوبصورت آغاز بھی کوئی ہو سکتا ہے کیا؟ اس ماہ کا آغاز اللہ اور اس کے رسول کے ذکر سے کریں اور جو مانگنا ہے مانگ لیں، سنا ہے اس مہینے میں دعائیں بہت قبول ہوتی ہیں، ویسے تو وہ با برکت ذات سارا سال ہی ہماری حاجتیں پوری کرتی ہے پر اس ماہ میں ظاہری سی بات ہے کہ ایک خاص بات ہے۔ اپنی دعاوں میں ہم سب کو بھی یاد رکھیئے ، دعا ہے کہ اللہ پاک اس ماہ مبارک کے صدقے میں سب کے گھروں میں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور ہمارے وطن کو امن و سلامتی کا گہوارا بنائے آمین۔ جزاک اللہ خیر
No comments yet