ہمیشہ کی طرح آج پھر دیر کر دی میں نے۔۔۔نئی اپڈیٹ دیکھنے میں🤦♀️ 🤦♂️اور جب تک میں اپڈیٹ دیکھتی ہوں تب تک اس کے بارے میں اتنے لوگوں نے پوسٹس کر دی ہوتی ہیں نا کہ دل کہتا ہے رہنے دے اب۔۔۔ اب سب نے کر دی تیری خیر ہے۔۔پر دماغ کہتا ہے نہیں اب جب سب نے کر دی ہے تو تو بھی کر لے کیا فرق پڑتا ہے🎃 اور پھر آج دماغ جیت گیا۔ تو جو سیانے یوزرز تھے نا جو جیل میں پھنسے ہوئے حضرات کہ پوسٹ پر اپنا انگوٹھا نہیں چھاپتے تھے کہ کہیں میں بھی نا جیل میں چلا جاوءں (خیر میں بھی انہی میں سے ایک ہوں🤣🤣 اب دوستوں سے کیا چھپانا) تو وہ بھی میری طرح ذرا پریشان ہو لیں کیونکہ اب یہ ٹرک کام نہیں آنے والی🤧😿 اب سرکار نے سب کے بینک بیلنس پہ پردہ ڈال دیا ہے😹 اب نہیں پتا چلنے والا کہ کون کتنا کما رہا ہے۔ چلو شکر ہے مجھے ویسے بھی ڈر تھا کہ اتنی آمدن دیکھ کہ کہیں انکم ٹیکس والے میری آئی ڈی پہ چھاپا ہی نا مار دیں۔ ویسے۔۔۔۔ ٹپ ملنے پہ وہ نوٹیفیکیشن میں تو شو ہوا کرے گی نا؟ یا کہ ادھر بھی کوئی نہیں🤔🤔۔
No comments yet