مجھے لگا تھا زندگی بڑی پرسکون ہے۔۔۔کھایا پیا آن لائن کلاسز لیں نوائز کیش پہ دو چار چکر مار لئے اور گھر کے کام۔کاج کر لئے۔۔۔بس! نا کوئی مسئلہ نا کوئی پریشانی۔😹۔ پر پھر حکومت کو یاد آگیا کہ سکول اور کالج بھی کھولنے ہیں🙀ساراااا دن جامعہ میں مصروف اور گھر آکے بھی پڑھائی کے پیچھے پڑ جاوء اور تو اور سو بھی جاوء تو رات کو خواب میں بھی اسائنمینٹس اور کوئز گھومتے رہتے ہیں🤦♀️😾۔ سکون تو جیسے زندگی میں بچا ہی کوئی نہیں😾۔ اگر آپ بھی جامعہ جاتے ہیں تو یقینا میرا غم سمجھ سکتے ہونگے🙀۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet