read.cash Log in

میرے چھوٹے بھائی نے اردو کا سبق یاد کرتے ہوئے مجھ سے پوچھا :"آپی محبت کا متضاد کیا ہوتا ہے"۔ اور میری زبان سے غیرارادتا شرررر کر کے پھسلا "بریک اپ"🤣🤣۔ (صحیح جواب نفرت ہے، مجھے پتا ہے)۔ یارا اب جب سارا دن بریک اپ شریک اپ کے بارے میں سنے گے تو دماغ میں یہی کچھ بھرا رہے گا نا۔۔ سناوء سب کیسی جا رہی ہے "بے نام سی زندگی"،میری تو بڑی اوکھی جا رہی ہے کیونکہ مجھے 2 دن سے چائے نہیں ملی😭 دو دن اور نا ملی تو کیا میں زندہ رہ پاوءں گی؟؟ جاننے کے لئے رابطے میں رہیں شکریہ!۔ Image: https://encrypted-tbn0.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcQGJ10GQbAi8Mmg2IS9j8axZ8vVSZZyT1wKGA&usqp=CAU

Log in Invite-only for now. Someone already here has to let you in.