ناظرین و سامعین و قارعین!!! ہم پاکستانی نوائزر سال 2011 سے بات کر رہے ہیں ،برائے مہربانی اپنے اپنے سیٹ بیلٹ باندھ لیں کیونکہ ہم جلد ہی سال 2021 میں لینڈ کرنے والے ہیں😹☻۔ ویسے کس کس کو یہ نیو اپڈیٹ پسند آئی ہے؟ کم از کم مجھے تو پسند نہیں آئی۔۔ایسا لگ رہا ہے ہے جیسے دنیا میں سے رونق ہی ختم ہو گئی ہو عجیب سناٹا سا ہے🤦♀️ ذرا ذرا سی بات پہ نوٹیفیکشن بیل ہی نہیں بجتی🤦♂️۔ چھوٹی چھوٹی بات پہ ملنے والی خوشی ہی نہیں ہو رہی ۔ I'M MISSING THAT COLORFUL ANIMATION AND RED BELL 😿.
No comments yet