read.cash Log in
@Parnia more from that month

کتنا مزا آتا ہے نا جب ٹیچر پہلے سے پڑھایا ہوا ٹاپک دوبارہ سے پڑھانا شروع کر دے،اسے یاد ہی نا رہے کہ وہ پچھلے لیکچر میں یہ پڑھا چکے ہیں۔۔۔۔۔اور پھر کلاس بھی ماشاللہ سے ہمارے جیسے ڈھیٹ ابن ڈھیٹ ہو 🤧 سارے ایک دوسرے کے منہ کی طرف دیکھتے رہیں گے اسی انتظار میں کہ وہ بولے، وہ بولے وہ بولے پر اینڈ تک بولتا کوئی بھی نہیں ہے یہاں تک کہ لیکچر ہی ختم ہو جاتا ہے🤣🤣۔

No comments yet

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.