کونسے دوست ہیں جو بڑے بڑے پلین بنا کر لمبی لمبی سیروں کےلئے جاتے ہیں اور آئے دن درجن سارے دوست ایک ہی گاڑی پہ لوڈ ہو کے پزا کھانے کےلئے نکلے ہوتے ہیں(کیا ہی دیکھنے والا منظر ہوتا ہے)۔ ہم نے تو پورے 3 سال،کوئی کم عرصہ تو نہیں ہے نا،پورے 3 سال میں آج پہلی بار پلین بنایا اور وہ بھی ۔۔۔اینڈ پہ کینسلڈ🎃۔ کافی عرصہ پہلے ایک لطیفہ پڑا تھا کہ اول تو ہم پلین بناتے ہی نہیں ہیں، اور اگر بنا بھی لیں تو وہ بس کینسل کرنے کےلئے ہی بناتے ہیں🤣 میرا خیال ہے کہ یہ کسی ہم جیسے نے یا کسی ہم جیسے کےلئے ہی کہا گیا تھا۔ چلو کوئی نہیں،آج نہیں کل سہی، کل نہیں پرسوں سہی،پرسوں نہیں تو پھر چوتھ سہی ، کیا پتا کبھی ہمارا پلان بھی پایہ تکمیل تک پہنچ ہی جائے😀۔
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet