read.cash Log in

@Waheed42

Joined 15 September 2020 · 28 posts

120 KT

0 KT received · 0 KT given

Posts

@Waheed42

Disappointment Asslam o Alaikum Guys, Today I am sharing an Article With All of You. As soon as the well-dressed man got out of the shining car, the poor man surrounded him. "Give me some money in the name of Allah, Baba." Sahib was given a big heart by Allah .. Instead of money, he took a gold coin out of his pocket and gave it to the poor .. Faqir had never seen gold .. He kept insisting on money .. Sahib kept saying it is more valuable than money 'Believe it is more important than these pieces of paper but Faqir did not believe and walked away in despair .. The example of all of us is like this poor man !!! We ask Allah .. He gives us a gold coin, that is, He gives us something better than what we ask for, but we sinners continue to insist on some money and eventually get frustrated .. Think of what God gives as a gold coin which is worth more than a few hundred rupees. Thankx for Love

@Waheed42

Spelling Mistke * Due to a spelling mastic ???? * * One million copies of a book sold out in two days! !!!!! * * Actually this mistake was in the title of this book "* * The name of the book was' '' '' * * "An Idea That Changes Your LIFE" * * And by mistake - an idea to change your WIFE? *

@Waheed42

Love In order to share love, it is necessary to have a heart full of love and not with strong hands

@Waheed42

تمہیں کوئی فرق پڑتا ہے؟ تمہیں کوئ فرق پڑتا ہے... میرے ہونے نہ ہونے سے... میرے ہنسنے سے, رونے سے.. میرے لفظوں سے......یا پھر... میرے بہت..... خاموش ہونے سے... تمہیں کوئ فرق پڑتا ہے... Waheed42💫

@Waheed42

مجھے تم سے محبت ہے مجھے تم سے محبت تھی مجھے تم سے محبت ہے ! ﺳﻨﻮ ! ﺗﻢ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺖ ﺑﺪﮔﻤﺎﮞ ﮬﻮﻧﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺭﺳﺘﮯ ﺟﻮ ﺳﭻ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺳﻤﺖ ﺁﺗﮯ ﮬﯿﮟ ! ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﻩ ﭘﺎﺅﮞ ﯾﮧ ﺍﺏ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺳﻨﻮ ! عہد ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺠﺪﯾﺪ ﮐﺮﻧﯽ ﮬﮯ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺑﺎﺕ ﮬﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽﯾﮧ ﮐﮩﻨﯽ ﮬﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮬﮯ ﮬﺮ ﺍﮎ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﮬﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﮬﮯ ۔۔۔۔۔۔۔ waheed42💫

@Waheed42

محبت ❝🔥💯❞ -" محبت کرنے والے کبھی چاہنا نہیں چھوڑتے اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کے لئے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں 🙂•" 🔥✨💫Waheed42

@Waheed42

شاعری یہ چاہتیں یہ پذیرائیاں بھی جُھوٹی ہیں یہ عمر بھر کی شناسائیاں بھی جُھوٹی ہیں یہ لفظ لفظ محبّت کی یورشیں بھی فریب یہ زخم زخم مسیحائیاں بھی جُھوٹی ہیں LaDLa💫

@Waheed42

شاعری "جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے" "موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے" 🔥🔥🔥

@Waheed42

Best line poetry 💟ہوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں لپٹی💟 💟میں تم کو ملوں گی اصُولِ شریعت کے مطابق💟

@Waheed42

بہترین بات نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھیں شکر گزار بن جائیں گے اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھیں صبر کرنے والے بن جائیں گے بیشک اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے⁦♥️⁩

@Waheed42

مایوسی پتہ ہے کیا؟؟؟ مایوسی پتا ہے کیا ہے۔۔؟؟ یہ سوچ لینا کہ کچھ نہیں ہونا میرا وقت یہی رہے گا میری سوچیں نہیں بدلیں گی میں یوں ہی رہ جاؤں گی/گا.. یہی وہ صبر کی دوڑ ہے جو اپنے رب عزوجل پے یقین کرنا سیکھاتی ہے اور صبر سے کام لیں اور یقین رکھیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور سب ٹھیک ہے یہ سوچیں سب وقتی ہیں سب ختم ہو جائے گا ایک دن۔۔ یہ یقین رکھیں کہ آگے ایک نیا سفر آپ کا منتظر ہے، آگے خوشیاں منتظر ہیں آپ کی۔۔ اور وہ جو رب العزت ہے ہر چیز پر قادر ہے۔۔ اپنے بندوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا کبھی نا اُمید نہیں کرتا کبھی مایوس نہیں کرتا۔۔ صبر مانگتا ہے وہ بس ہم سے🌸♥️

@Waheed42

سچی باتیں *‏پرواہ کرنے والے ڈھونڈیے ... استعمال کرنے والے ... تو آپ کو ڈھونڈ ہی لــــیں گے ......!!!* 💞 💞 ......... *‏آپ کا راز آپ کا خون ہــــــے ... اٌسے صرف آپ کی ہی رگوں میــــں دوڑنا چاہیئـــے ......!!!* 💞 💞 .......... *گر بھوک سچی ہو ... تو سوکھی روٹی کا ایک ٹکڑا سونے کے پہاڑ پر بھاری ہے ......!!!* 💞 💞 ........... *‏نیو جنریشن کے ہاتھ سے موبائل لینا ... آئی سی یو کے مریض کے منہ سے آکسیجن ماسک اتارنے کے برابر ہے .....!!!*💞 💞

@Waheed42

ایک اہم سوال ❓ *ایک اہم سوال* ❓ 👈اگر آپ کی پُوری زندگی پر فِلم بنائی جائے، جس میں آپ کا گُزرا ہُوا ہر لمحہ شامل ہو، تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کے ساتھ اُس فِلم کو دیکھ سکیں گے...؟ 😊اگر جواب "ہاں" میں ہیں تو آپ بہت خُوشی نصیب ہیں، اللّٰہ کے بہت پسندیدہ ہیں اور آپ مبارکباد کے مستحق ہیں...! *😟اگر جواب "نفی" میں ہے تو ابھی وقت ہے توبہ کر کے اس "فِلم پروڈکشن" کو بہتر بنانے پر توجہ دیں کیونکہ آپ کی زندگی بروزِ محشر سب کے سامنے پیش کی جائے گی...!* 《يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ》 💚"اُس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا" 《الحاقة:18》

@Waheed42

شاعری تیرے دل سے جو اتر جائیں گے اپنے ہونے سے مکر جائیں گے اب قفس کا یہ تکلف کیسا اُڑ بھی جائیں تو کدھر جائیں گے آنکھ دیکھے ہے ہزاروں رستے ہم سے اندھے، اسی در جائیں گے ہم کو معلوم، ہے یہ لا حاصل پھر بھی تا حدِ نظر جائیں گے ہم کنارے پہ اتر بھی جائیں ساتھ پاؤں کے بھنور جائیں گے ٹوٹ کر اور ہوئے ہم مضبوط خوف یہ تھا کہ بکھر جائیں گے عمر بھر وہم یہ دل سے نہ گیا ایک دن ہم بھی سنور جائیں گے جو کٹی جیسی کٹی ،خیر ، مگر یوں ہی کیا ساری بسر جائیں گے بعد مدت کے ملے ، شرمندہ دعویٰ دونوں کا تھا مر جائیں گے دھوپ نکلی تو بھرم ٹوٹ گیا ہم جدھر جائیں شجر جائیں گے کتنے خوش فہم ہیں شاعر ، ابرک ہم ہی ہم ہوں گے جدھر جائیں گے

@Waheed42

آوارگی غزل ♥آوارگی♥ یہ دل یہ پاگل دل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی' اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا؟ آوارگی......🌹 کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا' میں نے کہا تُو کون ہے اُس نے کہا! آوارگی......🌹 اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا میرے غم کا سبب' صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا! آوارگی......🌹 یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر' ہم لوگ تو اُکتا گئے اپنی سُنا آوارگی......🌹 کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں' محسن مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی......🌹

@Waheed42

خوبصورت مسجد یہ جگہ ضلعی مظفر گڑھ تحصیل جتوئی میں ہے ، مسجد کا نام سکینہ التصغریٰ ہے اس مسجد کو ترک انجینئروں نے تعمیر کیا ہے اور اس مسجد کا کل رقبہ 52 کنال ہے.

@Waheed42

محبت بھری شاعری اسلام علیکم! امید کرتا ہوں آ پ سب خیریت سے ہوں گے۔۔ میرا من کرتا ہے میں تم سے ہر روز🥀 کچھ نئے الفاظ میں محبت کا اظہار کروں.!!!... لغت تمام ہو جائے تو ••• نئی زبانوں میں محبت کا اظہار کروں!!!!... زبانیں تمام ہو جائیں تو پھر نئے اشاروں سے محبت کا اظہار کروں!!!!••••🖤🥀 یہاں تک کہ تم میری چہل قدمی میں اپنے لیے محبت محسوس کر سکو میرے ابرؤوں کے خم اور پلکوں کی جنبش میں محبت تلاش سکو!!!! یہاں تک کہ تمہیں میری سانس سانس محبت لگنے لگے... میں چاہتی ہوں کہ تم ہر روز میری محبت کا ایک الگ زاویہ دیکھو، یہاں تک کہ محبت امر ہو جائے ذات فنا....!!!••••🖤🥀

@Waheed42

Think abou it اسلام علیکم! امید کرتا ہوں کہ آ پ سب خیریت سے ہوں گے۔ جب میاں بیوی کے حالات خراب ہوں تو ہمارے ہاں کچھ خاص خواتین اپنی دوستوں کو مشورہ دیتی ہیں. "اتنی پڑھی لکھی ہو طلاق لے کر اپنا کریئر کیوں نہیں شروع کرلیتی" کیا وہ خواتین یہ مشورہ نہیں دے سکتیں."اتنی پڑھی لکھی ہو خاوند سے بات کرکے اس مسئلہ کا کوئی حل کیوں نہیں تلاش کرتیں گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں ❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙

@Waheed42

Poetry #Noor نہ وہ مِلتا ہے نہ مِلنے کا اِشارہ کوئی کیسے اُمّید کا چمکے گا سِتارہ کوئی حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبّت کرنا جان لیتا ہے سدا ، جان سے پیارا کوئی بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پُوچھا ہے کیا کہَیں ٹُوٹ گیا خواب ہمارا کوئی سب تعلّق ہیں ضرورت کے یہاں پر، مُحسنؔ نہ کوئی دوست، نہ اپنا، نہ سہارا کوئی محسؔن نقوی

@Waheed42

"Kun Fayakun" #کن_فیکون اے اللہ میرے حرف گونگے ہیں، میرے لفظ بے معنی، میرا لہجہ بے تاثیر، میری بات بے ترتیب، رب لم یزل تجھ سے، میری التجا یہ ہے، میرے گونگے حرفوں کو، بے وقار لفظوں کو، بے اثر سے لہجے کو، بے ثمر سی باتوں کو، بخش دے پزیرائیاں۔ مجھ پہ اک نظر کر دے، مجھ کو باہنر کر دے، اتنا معتبر کر دے۔۔۔ آمین۔۔⁦❤️⁩❤️

@Waheed42

Poetry تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مے پلا کے رلائیں ہم تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں کوئی ایسا رستہ نکال دوں تیرے درد کی میں دوا کروں کسی غرض کے سوا کروں تجھے ہر نظر پر عبور دوں تجھے زندگی کا شعور دوں کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر تیرے ایک ہونے میں شک نہیں میری نیتوں کو تو صاف کر تیری شان میں کوئی کمی نہیں میرے اس کلام کو تو معاف کر مجھے امید ہے آ پ سب کو پسند آئی ہوگی۔۔

@Waheed42

Free Relationship and Freedom in a relationship. Asslam o Alaikum.. Today I am sharing about👇 Free relationship and freedom in a relationship ... As you know, a free relationship is often a relationship without a declaration. I even think that love can exist, although it is not that strong ... Acceptance, tolerance, respect ... A relationship that gives us freedom to move around in life. Each partner has a free hand to do what he wants ... Freedom in a relationship ... Freedom is a conscious decision to surrender yourself ... "sweet bondage" It leaves us the freedom to choose ... I'll cook it because I like when you eat with appetite ... I will iron your clothes because I like when you look neat ... I'll smile because I like when you also smile at me ... You will go to the meadow and pick a bouquet of wild flowers, because you know that I like them very much ... You will hug me because you know how good I feel with you ... Here everything is based on a deep feeling ... Because for me your happiness is the most important, and for you mine ... It is a choice, not an option ... This is us, not you or me ... In such a relationship there are no obligations ... We do it because we want. We are together because we want to. We support each other because we want ... We live together because we want ... But for there to be balance, they both have to taste "freedom", to know how important it is ... They must know that a relationship is not a prison ... love means to give and not to take or demand ... Otherwise, when one demands and the other gives his love. He will only give and give ... he will become a slave ... Unhappy relationship ... What Guys you like it?

@Waheed42

About Love Asslam o Alaikum Guys, Today I am share the post"about love". My love for u is different. I smile every time I see your text my heart melts when I hear your voice. It hurt to not see u when I want too . Your are my world without u its pointless and u give me joy and peace. Hopefully one day I get a chance to give u all my love. Much love and much more ❤️. . . . I hope All of you Like it...

@Waheed42

About Parents Asslam o Alaikum Guys, Parents Parents are a great blessing of Allah in this world. The world kisses the footsteps of those who do parental literature. Regarding the mother, the beloved Prophet (peace be upon him) said: Paradise is under the feet of the mother. And about the father, he said that the father is the gate of this paradise. Respect for parents is obligatory on all of us. Even if we continue to serve our parents all our lives, we cannot pay their dues. Therefore, never hurt them, always treat them with love and affection. . . I hope you will like it

@Waheed42

"Love Gazal" Asslam o Alaikum! Today I am posting about "Love Gazal" I still love By the magic of your eyes, With your charming payments, From your killer Jaffan, 2 I still love By stopping in your ways, By the bending of your eyelids, Good evening, hands up, By writing your own name, 2 I still love With the sound of your footsteps, With every smile of yours, From the fragrance of your words, I still love By your wrath, Out of your ignorance, Even my #sanam, From every habit of yours, I still love ___ I will hope you like it.

@Waheed42

Lotus Flower Asslam o Alaikum! Guys I hope you are All fine. The lotus flower blooms in the mud to say _____, but since Allah has kept it pure, it is pure in spite of being in the mud. . . What the world thinks of you. . . Yes but !! Be aware of what you are in the sight of Allah Almighty, a lotus flower open in mud or mud. . . ?? 😊 I hope You enjoy the post. . .

@Waheed42

Love That love is in love, you and I _______ !! You are my love in which only "you" is "you _______ !! ...... People ask me what you saw in it 💓💓 I said when I saw it I didn't see anything after that___ !! . I was sent to see the world I stared at one face..