ایک اہم سوال
❓ *ایک اہم سوال* ❓ 👈اگر آپ کی پُوری زندگی پر فِلم بنائی جائے، جس میں آپ کا گُزرا ہُوا ہر لمحہ شامل ہو، تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کے ساتھ اُس فِلم کو دیکھ سکیں گے...؟ 😊اگر جواب "ہاں" میں ہیں تو آپ بہت خُوشی نصیب ہیں، اللّٰہ کے بہت پسندیدہ ہیں اور آپ مبارکباد کے مستحق ہیں...! *😟اگر جواب "نفی" میں ہے تو ابھی وقت ہے توبہ کر کے اس "فِلم پروڈکشن" کو بہتر بنانے پر توجہ دیں کیونکہ آپ کی زندگی بروزِ محشر سب کے سامنے پیش کی جائے گی...!* 《يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ》 💚"اُس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا" 《الحاقة:18》
2 comments
mere toh jawah no ha or mujhe boht zada zarort ha khud ko badlne ki, Ya Allah himat de or akal bhi, shukrea bhai
Ameen suma Ameen