read.cash Log in
@Waheed42

بہترین بات

نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھیں شکر گزار بن جائیں گے اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھیں صبر کرنے والے بن جائیں گے بیشک اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے⁦♥️⁩

1 comment

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.