read.cash Log in
@Waheed42

سچی باتیں

*‏پرواہ کرنے والے ڈھونڈیے ... استعمال کرنے والے ... تو آپ کو ڈھونڈ ہی لــــیں گے ......!!!* 💞 💞 ......... *‏آپ کا راز آپ کا خون ہــــــے ... اٌسے صرف آپ کی ہی رگوں میــــں دوڑنا چاہیئـــے ......!!!* 💞 💞 .......... *گر بھوک سچی ہو ... تو سوکھی روٹی کا ایک ٹکڑا سونے کے پہاڑ پر بھاری ہے ......!!!* 💞 💞 ........... *‏نیو جنریشن کے ہاتھ سے موبائل لینا ... آئی سی یو کے مریض کے منہ سے آکسیجن ماسک اتارنے کے برابر ہے .....!!!*💞 💞

4 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.