read.cash Log in
@Waheed42

خوبصورت مسجد

یہ جگہ ضلعی مظفر گڑھ تحصیل جتوئی میں ہے ، مسجد کا نام سکینہ التصغریٰ ہے اس مسجد کو ترک انجینئروں نے تعمیر کیا ہے اور اس مسجد کا کل رقبہ 52 کنال ہے.

11 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.