read.cash Log in
@Waheed42

محبت بھری شاعری

اسلام علیکم! امید کرتا ہوں آ پ سب خیریت سے ہوں گے۔۔ میرا من کرتا ہے میں تم سے ہر روز🥀 کچھ نئے الفاظ میں محبت کا اظہار کروں.!!!... لغت تمام ہو جائے تو ••• نئی زبانوں میں محبت کا اظہار کروں!!!!... زبانیں تمام ہو جائیں تو پھر نئے اشاروں سے محبت کا اظہار کروں!!!!••••🖤🥀 یہاں تک کہ تم میری چہل قدمی میں اپنے لیے محبت محسوس کر سکو میرے ابرؤوں کے خم اور پلکوں کی جنبش میں محبت تلاش سکو!!!! یہاں تک کہ تمہیں میری سانس سانس محبت لگنے لگے... میں چاہتی ہوں کہ تم ہر روز میری محبت کا ایک الگ زاویہ دیکھو، یہاں تک کہ محبت امر ہو جائے ذات فنا....!!!••••🖤🥀

7 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.