read.cash Log in
@Waheed42

Poetry

تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مے پلا کے رلائیں ہم تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں کوئی ایسا رستہ نکال دوں تیرے درد کی میں دوا کروں کسی غرض کے سوا کروں تجھے ہر نظر پر عبور دوں تجھے زندگی کا شعور دوں کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر تیرے ایک ہونے میں شک نہیں میری نیتوں کو تو صاف کر تیری شان میں کوئی کمی نہیں میرے اس کلام کو تو معاف کر مجھے امید ہے آ پ سب کو پسند آئی ہوگی۔۔

8 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.