read.cash Log in
@Waheed42

شاعری

یہ چاہتیں یہ پذیرائیاں بھی جُھوٹی ہیں یہ عمر بھر کی شناسائیاں بھی جُھوٹی ہیں یہ لفظ لفظ محبّت کی یورشیں بھی فریب یہ زخم زخم مسیحائیاں بھی جُھوٹی ہیں LaDLa💫

8 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.