read.cash Log in
S

@Shab

Joined 21 June 2020 · 1 post

120 KT

0 KT received · 0 KT given

Posts

S@Shab

ہمارا مستقبل ہمارے گھروں میں عام رواج ہو گیا ہے کہ بچوں کے لئے کوئی اور سرگرمی نہیں بچی تو ہم بچوں کو موبائیل یا ٹیبلٹس تھما دیتے ہیں ۔تاکہ وہ ہمارےآرام میں خلل نہ ڈالیں۔ تو آپکو جان لہنا چاہئے کہ یہ ایک نہایت ہی خطرناک عادت ہے۔ نہ صرف بچوں کی زہنی صحت کے لئے بلکہ ان کے آنے والے کل کے لئے بھی۔ماں باپ کو پتہ بھی نہیں چلتا اور بچے کیا کچھ غلط سیکھ جاتے ہیں۔ ہماری قوم جو پہلے ہی بے انتہا مسائل کا شکار ہے اگر اپنے مستقبل پہ اس طرح سے دھیان دے گی تو سوائے پچھتانے کے کچھ ھاتھ نہیں…