0
7
ہمارے گھروں میں عام رواج ہو گیا ہے کہ بچوں کے لئے کوئی اور سرگرمی نہیں بچی تو ہم بچوں کو موبائیل یا ٹیبلٹس تھما دیتے ہیں ۔تاکہ وہ ہمارےآرام میں خلل نہ ڈالیں۔ تو آپکو جان لہنا چاہئے کہ یہ ایک نہایت ہی خطرناک عادت ہے۔ نہ صرف بچوں کی زہنی صحت کے لئے بلکہ ان کے آنے والے کل کے لئے بھی۔ماں باپ کو پتہ بھی نہیں چلتا اور بچے کیا کچھ غلط سیکھ جاتے ہیں۔ ہماری قوم جو پہلے ہی بے انتہا مسائل کا شکار ہے اگر اپنے مستقبل پہ اس طرح سے دھیان دے گی تو سوائے پچھتانے کے کچھ ھاتھ نہیں آئے گا۔