یہ ایک ہی شوہر کی 4 بیویاں ہیں یہ سب اکٹھی خوش رہتی ہیں سب کے علیحدہ علیحدہ گھر ہیں ان کا شوہر بزنس مین ہے
آپ بھی زیادہ کمائیں ایک سے زائد شادک کریں اور لائف انجوائے کریں مطلقہ بیوہ خواتین کو سہارا دیں..
ہمیں دوسری شادی کو فروغ دینا ہوگا، تاکہ معاشرے میں بیوہ، طلاق یافتہ اور عمر رسیدہ لڑکیوں کو ہمسفر مل سکیں ۔
Good