آپ جتنے بھی اچھے بن جائیں، کسی نہ کسی انسان کے لئے آپ انتہائی برے انسان ہیں۔ اس لیے اس بات کو یکسر فراموش کر دیں کہ لوگ کیا کہیں گے اور صرف اور صرف اللہ کی رضا کی کوششوں میں لگ جائیں 🌸 اپنے دلوں کو سکون دیں حاصل لاحاصل کی پریشانی سے نکلیں راضی با رضا ہونا سیکھیں جو ہوا جو ہو رہا ہے اور جو ہوگا سب بہترین ہے کیونکہ وہ اللہ کی مرضی سے ہے اور یہی ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے غیب صرف اللہ جانتا ہے ہم نہیں جانتے ہم اپنا اچھا نہیں کر سکتے اللہ ہمارے حق میں بہترین کرتا ہے۔ بس راضی رہیں…
@Jia_123
Joined 16 March 2022 · 4 posts
120 KT
0 KT received · 0 KT given
Posts
Pakistani nibbas after loosing their wallet: *Paiso ki tension nhn, andar shnaakhti card tha*
Hilarious moments: The most hilarious moments in a student life is when he have to travel even in drizzling summer to have his class but on reaching class he come to know that it's off today 🙂💔
As a new comer I am facing some confusion while using this app I hope I will be able to use this app properly soon so I can get money