پاکستانی ریڈر
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے
چلو تھوڑی اچھی باتیں ھو جائیں
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عورتوں میں مرد کی غلط نگاہ کو پہچاننے کا آلارم لگا ہوتاہے لیکن یہ عورت پر منحصر ہے کہ وہ مرد کو نظر اٹھانے پر مجبور کرتی ہے یا نظر جھکانے پر....!!!
*کہتے ہیں کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے تمہارے لئیے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا.....!!!
چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑے بَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا..
آپ نے اچھا لکھا اور آپ میں لکھنے کا دم لگ رہا ہے۔اپنی اس کوشش کو جاری رکھیں۔