تین ایسے اعمال جن کے اجـر کی الله تعالیٰ نے کوئی حـد بیان نہیں فرمائی۔ 💞
1⃣ عفـو ودرگـزر
فَمَنْ عَفَـا وَأَصْلَـحَ فَأَجْـرُهُ عَلَى اللَّهِ
جو معاف کردے اور اصلاح کرلے اس کا اجر اللہ کے ذمـہ ہے ( الشوریٰ : ٤٠)
2⃣ صبـر
إِنَّمَـا يُوَفَّى الصَّـابِرُونَ أَجْـرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
بے شک صبــر کرنے والوں کو ان کا اجر بغیـر حساب کے پورا پورا دیا جائے گا۔ ( الزمر : ١٠)
3⃣ روزہ
كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ
انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا (بخاری ،حدیث قدسی : ۱۹۰٤)
منتخب_احادیث #فضائل_اعمال
🌷 اسلامک میسج سروس 🌷
تین ایسے اعمال جن کے اجـر کی الله تعالیٰ نے کوئی حـد بیان نہیں فرمائی۔ 💞
1⃣ عفـو ودرگـزر فَمَنْ عَفَـا وَأَصْلَـحَ فَأَجْـرُهُ عَلَى اللَّهِ جو معاف کردے اور اصلاح کرلے اس کا اجر اللہ کے ذمـہ ہے ( الشوریٰ : ٤٠)
2⃣ صبـر إِنَّمَـا يُوَفَّى الصَّـابِرُونَ أَجْـرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ بے شک صبــر کرنے والوں کو ان کا اجر بغیـر حساب کے پورا پورا دیا جائے گا۔ ( الزمر : ١٠)
3⃣ روزہ كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا (بخاری ،حدیث قدسی : ۱۹۰٤)
منتخب_احادیث #فضائل_اعمال
🌷 اسلامک میسج سروس 🌷