🔥 [ تارکین جمعہ اپنے عمل سے باز آجائیں ]
•👈 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا :
« جمعہ چھوڑنے والے اپنے عمل سے باز آجائیں، نہیں تو اللہ تعالیٰ انکے دلوں پر مہر لگا دیں گے اور پھر وہ لوگ غافل لوگوں میں سے ہوجائیں گے ».
📔 - [ صحیح مسلم : ٢٠٠٢ ]
•👈 دوسری روایت میں آپ ﷺ نے فرمایا :
« جو شخص بلاعذر تین جمعہ ترک کرتا ہے تو اس کو منافقین میں لکھ دیا جاتا ہے ».
📒 - [ صحیح الترغیب والترهيب : ٧٣١ ]
•👈 حبر الامة سیدنا عبداللّٰه بن عباس رضی اللّٰه عنھما فرماتے ہیں :
« جس نے تین جمعہ لگاتار چھوڑ دیا گویا اس نے اسلام کو اپنی پیٹھ کے پیچھے پھینک دیا ».
📔 - [ الترغيب والترهيب : ٣٥٢/١، صحيح ]