🔅 سیّدنا عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! نجات کی کیا صورت ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:

" اپنی زبان کو قابو میں رکھو، اپنے گھر کی وسعت میں مقید رہو اور اپنی خطاؤں پر روتے رہو."

📙 [ جامع ترمذی : 2406 ] 🌷 اسلامک میسج سروس 🌷

1
$
User's avatar
@Jannat172 posted 4 years ago

Comments