Funny jokes ویسے اگر پہلے وقتوں میں فیس بک ایپ ہوتی یا انٹرنیٹ ہوتا تو آج تاریخ کچھ اس انداز سے پڑھی جاتی ۔ اکبر بادشاہ نے انارکلی کو دربار کے اس حصے میں قید کیا جہاں وائی فائی کے سگنل نہیں آتے تھے شہزادہ سلیم کا اکاونٹ ہیک کروا کے اس کے سارے میسجز اس کی امی جان کو سب دربار والوں کے سامنے سنائے گئے ۔ اور بتایا جاتا کہ یہ دیکھو ملکہ عالیہ انار کلی نے شہزادے کو کہا بھی تھا کہ میری تصویر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا مگر اس نے نہیں کی ۔ """"""""""""""" ہیر کو سیلفی لیتے قیدو نے دیکھ لیا اور اسی وقت اس کے گھر جا کر سب کو شور مچا کر بتایا کہ دیکھو اس کی حرکتیں کھیتوں کے پیچھے کھڑی ہو کر منہ وینگے چیبے کر کے سیلفیاں لے رہی تھی ۔رانجھے کو بلا کر اس کے موبائل کا پیٹرن پوچھا جائے ابھی پتہ چل جائے گا یہ سلسلہ کب سے جاری ہے """"""""""""""" سسی سے سوال پوچھے جاتے کہ مٹی کے گھڑے میں موٹی پن والا چارجر کیوں چھپایا تھا ۔ کیوں کہ سارے گاؤں والوں کے پاس نئے موبائل ہیں سوائے پنوں کے ____ بس اس کے پاس ہی نوکیا 3310 ہے۔ 🤣

1
$
User's avatar
@MArslan123 posted 4 years ago

Comments

Hhahhhhaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa

$ 0.00
4 years ago

Wellcome brother

$ 0.00
4 years ago

Thank you I hope that you will upvote my article thakns

$ 0.00
4 years ago