زندگی میں جب بھی تھکنے لگیں,,,,مایوس ہونے لگیں,,,, دنیا کے جھمیلوں سے گھبرانے لگیں تو یہ یاد رکھیں...!!!

""

یہ قرآن آپ کا حوصلہ بڑھائے گا کہ دنیا کی آزمائشیں دائمی نہیــں ہیں اور اللــــہ تعالیٰ نے ہر مشکل کے ساتھ آسانی رکھی ہے اور اس چھپی ہوئی آسانی کو پانے میں بھی رب العالمیــن کی مدد درکار ہے,,,, بس صبر کریں اللّٰہ سے اس کی رحمت اور کرم کی امید رکھیں وہ اللّٰه ہی مشکل کو آسانی میں بدلنے والا ہے ....!!!🌹♥️🌹

4
$
User's avatar
@Mano041 posted 3 years ago

Comments