❤اللہ کارنگ❤ اللہ سے اللہ کومانگنے سےاللہ ہی ملتا ہے۔۔۔اللہ بندے کےلیے اذیتیں نہیں چنتا۔۔ یہ توبندے کااختیار ہوتا ہے کہ وہ پہلے انسان چنتا ہے پھر وہاں سے ٹھوکر کھاکر اللہ کی طرف آتا ہے۔۔۔ وگرنہ یقین جانیں اللہ سےاللہ کومانگنے پراللہ ہی ملتا ہے۔۔۔ اللہ محبت ہے💗

2
$
User's avatar
@zaini348 posted 3 years ago

Comments

Great..👌👌

$ 0.00
3 years ago

i don’t understand😥😥

$ 0.00
3 years ago

why u dnt understand?

$ 0.00
3 years ago