ہم نے اکثر سنا ہے کہ گھاس پر ننگے پاؤں چلنا آنکھوں کی بینائی کے لئے بیحد مددگار ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ نہ صرف آ پ کی آنکھوں کے لئے مفید ہے بلکہ آپ کی ذہنی نشونما کے لئے بھی بیحد مفید ہے ۔

تازہ آکسیجن آپ کے جسم کے نظام کو بہتر بناتی ہے، سورج کی روشنی سے حاصل ہونے والے وٹامن ڈی ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں اور پرسکون ماحول آپ کے تمام جسم اور دماغ کو سکون فراہم کرتا ہے۔

پاؤں آپ کے جسم کا وہ حصہ ہے جس کا آپ کے دماغی سکون سے گہرا تعلق ہے۔، جو آنکھوں، کانوں، جگر، اعصابی نظام، معدے، گردے اور دماغ سمیت جسم کے تمام اعضاءسے ربط رکھتے ہیں ۔

جب ہم زمین پر ننگے پاﺅں چلتے ہیں توہم مکمل طور پر زمین کے مقناطیسی نظام سے جڑ جاتے ہیں، اور اس وجہ سے ہمارے جسم کے الیکٹریکل اور میگنیٹک شعاعوں کا اثر ضائع ہو جاتا ہے۔

صبح کے وقت گھاس پر چلنے کے نا قابل یقین فوائد ہیں، سورج کی روشنی میں شامل توانائی میں اضافہ اور بحالی کے لئے نہایت مفید ہے۔

آج کل ہر دوسرا شخص ہڈیوں میں درد کی شکایت کرتا نظر آتا ہے یہ پریشانی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کے باعث ہوتی ہے۔ اس کا حل بھی صبح کے وقت گھاس پر چہل قدمی سے کیا جا سکتا ہے ، کیونکہ جب ہم ایسا کریں گے تو سورج کی روشنی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کر دیتی ہے۔

3
$
User's avatar
@Mishal. posted 4 years ago

Comments

Great effort amazing creativity keep it up read my more articles and like comments krien for back ✨

$ 0.00
4 years ago

Ji ji already done..💖

$ 0.00
4 years ago

Okay thank you sister And here's wishing you the very best for all the new ventures, that life has in store for you.

$ 0.00
4 years ago

Ahan very nice Siso very well done ✅❤️

$ 0.00
4 years ago

Thanks sistee

$ 0.00
4 years ago

You're always welcome 😊❤️

$ 0.00
4 years ago