‏ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کی بجائے آپکے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اُداس ہیں، جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چھپے کرب کو جان لیتے ہیں بس زندگی میں ایسے لوگوں کی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں ملتے کیونکہ ایسے لوگ ڈھونڈنے سے نہیں نصیب سے ملتے ہیں۔🌻🦋

Khamoshi 🤫🍃🍂

1
$
User's avatar
@Mano041 posted 3 years ago

Comments